نتائج تلاش

  1. عبدالمغیث

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    تو کیا پہلے آپ صرف مندی ہی کہتے تھے؟
  2. عبدالمغیث

    پطرس بخاری مرحرم کی یاد میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (مکمل)

    اور میں نے یہ غلطی کی کہ اس تحریر کو ایک ایسی جگہ بیٹھ کر پڑھا جہاں چند اور لوگ بھی موجود تھے۔ سب مجھے اس طرح دیکھ رہے تھے کہ مجھے یوں لگا جیسے یہ بائیسکل میں ہی چلا رہا تھا۔
  3. عبدالمغیث

    اقتباسات اگر ان بچوں کے بس میں ہوتا تو۔۔۔۔

    نیل کٹر ایجاد نہ کرنے اور ٹکنالوجی میں پیچھے رھنے کی وجوھات بہت سی ہیں مگر ہم نشانہ صرف سجدے کرنے والوں کو ہی کیوں بناتے ہیں۔ ظالم جاگردار، بے حس حکمران، خود غرض صنعت کار، رشوت خور افسران، وغیرہ وغیرہ سب ذمہ دار ہو سکتے ہیں مگر شاید سجدے کرنے والوں کو نشانہ بنانا ایک ایسا فیشن بن چکا ہے جسے...
  4. عبدالمغیث

    اقتباسات ﺑﺎﺑﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﯾﺤﯿﯽٰ

    چند ماہ پہلے اس کتاب کو پڑھنا شروع کیا تھا مگر چند صفحات پڑھ کر چھوڑ دی تھی۔ یہ پوسٹ پڑھ کردوبارہ پڑھنے کا ارادہ کیا ہے۔
  5. عبدالمغیث

    اقتباسات سدا ناں گٹیاں توڑی لاچا سدا نہ بانکیاں ٹوراں!

    آن لائن نسخہ کا لنک مل سکتا ہے؟
  6. عبدالمغیث

    تبصرہ کتب سازشوں کی تاریخ

    کسی کے حامیوں سے ملنا اٗس سے ملنے کے مترادف نھیں۔ اگر آپ یھودی شدت پسندوں کے حامی ہوں تو آپ سے ملنا اٗن سے ملنے کے برابر نھیں۔ اور اگر سب میں شدت پسند ہیں تو آپ اسلام کے خلاف ہی کیوں جھاد کر رہے ہیں۔ اور ذرا اپنے آپ پر بھی غور کر لیں۔ آپ کی تحریر میں شدت پسندی ہے۔ اور جو آپ نے اپنی تصویر اپلوڈ...
  7. عبدالمغیث

    تبصرہ کتب سازشوں کی تاریخ

    کیا آپ ان میں سے کسی ایک کو بھی خود ملے ہیں یا صرف خبریں سنی ہیں؟ اور شدت پسندی کا لفظ آپ نے کبھی اسلام کے علاوہ کسی اور کے لیے بھی استعمال کیا؟
  8. عبدالمغیث

    تبصرہ کتب سازشوں کی تاریخ

    اختلاف رائے ہونے میں کوئی حرج نہیں مگر کسی بھی شخص کی سوچ کا انتہائی صطحی ہونے اور'میس میڈیا وائرس' زدہ دماغ کا حامل ہونے کے ثبوت کے لیے ان تین الفاظ کا استعمال کافی ہے۔
  9. عبدالمغیث

    دھوکہ !! ۔۔۔۔۔۔ ( از پتہ نہیں کون تھا !! )

    اور فلم اور سیاست میں بھی
  10. عبدالمغیث

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    جھوٹ، لال جھوٹ۔ یہ تمام قوانین ھماری صوبائی اور قومی اسمبلی کے اراکین کو سامنے رکھ کر لکھے گئے ہیں۔
  11. عبدالمغیث

    بخشو سب کا، بخشو کا کوئی نہیں

    اگر غور کریں تو تمام قصور بخشو کے اپنے گھر والوں کا ہے، محلے والوں کا نہیں۔
  12. عبدالمغیث

    پیاسا کوا - جدید

    چوہدری صاحب گھڑا ہر صاحبِ تدبر کے لیے نہ صرف اب پھوٹا ہے بلکہ پہلے بھی کئی بار پھوٹ چکا ہے لیکن مُردار کھانے والے اور خون سے رنگے پنجوں والے کوے اِس ڈر سے کہ کہیں اِس کے بعد اُن کے گھڑے کی باری نہ آ جائے بڑی مہارت سے اِس پھوٹے گھڑے کی لِپائی شروع کر دیتے ہیں۔
  13. عبدالمغیث

    پیاسا کوا - جدید

    بریکنگ نیوز۔ ایک موٹے کوے کا گھڑا پھوٹنے پر تمام کوے اپنے اپنے گھڑوں کو بچانے کے فکر میں لگ کئے جس کی وجہ سے کووں اور گھڑوں پر مزید تحقیق میں تاخیر کا شدید امکان۔
  14. عبدالمغیث

    یادوں نے مٹ جانا ہے

    کسی نے تبصرہ نہیں لکھا،۔ کیا سب صحیح ہے یا سب غلط؟
  15. عبدالمغیث

    آرزو اور جستجو کی جنگ میں مصروف

    آرزو اور جستجو کی جنگ میں مصروف
  16. عبدالمغیث

    موجِ بحر (شاعری کی اولین کاوش): موج تو بحر میں ہے، شعر کس بحر میں ہیں؟ کچھ بھی علم نہیں۔

    ماشااللہ ڈاکٹر عرفان سعید بھائی۔ آپ نے اردو کا پرچہ کس زبان میں دیا تھا؟
  17. عبدالمغیث

    تعارف عبدالمغیث

    نام : عبدالمغیث تاریخِ پیدائش : 6 مارچ 1968 آبائی شھر : بھکر، پنجاب ، پاکستان سکونت : آئرلینڈ پیشہ : میڈیکل ڈاکٹر (کنسلٹینٹ) دل چسپی : تصوف، فلسفہ ،کتابیں پڑھنا نیا نیا شوق : شاعری
  18. عبدالمغیث

    یادوں نے مٹ جانا ہے

    تُو خوش ہے یا اُداس ہے ، یہ وقت گزر ھی جانا ہے تُو چاہے یا نہ چاہے ، نیا موسم پھر بھی آنا ہے خزاں سدا خزاں نہیں ، اور بہار سدا بہار نہیں رُت بدلے گی اور پھر سارے، پتوں نے جھڑ جانا ہے بچپن گزرا لڑکپن گزرا، یہ جوانی بھی ڈھل جائے گی اُدھیڑ عمر میں ماضی کی پھر یادوں نے تڑپانا ہے سب کھیل کھلونے...
Top