نتائج تلاش

  1. عبدالمغیث

    بڑے حوصلے والے استاد صاحب چاہیے ہوں گے کیونکہ بہت غلطیاں ہوں گی اس میں

    میرے اللہ یہ کیسا عجب دور ہے کہ شیطاں کا پھر سے بڑا زور ہے کفر نے مچایا ہے شور و شرر لگائے ہیں بہتان اسلام پر یکجا ہوئے ہیں شیطاں کے چیلے لگائے انہوں نے ہر سو ہیں میلے ہیں یہود و نصاری سبھی طیش میں اور مسلمان حاکم سبھی عیش میں کرتے ہیں دینِ حق پہ جو وار ملِک ہیں ہمارے اُنھیں پہ نثار...
  2. عبدالمغیث

    اردو کافیہ میں مدد

    عارف کریم بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ نے میری بہت مدد کر دی۔
  3. عبدالمغیث

    اردو کافیہ میں مدد

    جی ہاں قافیہ لکھنا چاہ رہا تھا۔ غلطی ٹائپنگ کہ نہیں بلکہ میری کم علمی کی تھی۔
  4. عبدالمغیث

    اردو کافیہ میں مدد

    اسلام و علیکم کیا اردو کی کوئی ایسی ویب سائٹ ہے جو کسی بھی اردو لفظ کے ہم کافیہ الفاظ کی فہرست دکھا سکے؟ ڈاکٹر عبدالمغیث
  5. عبدالمغیث

    میری پہلی لڑی اصلاح کی منتظر

    جزاک اللہ الف عین صاحب۔ جواب کے لیے آپ کا بہت مشکور ہوں۔ آج معلوم ہوا کہ ہم ڈاکٹروں کی صرف لکھائی ہی خراب نہیں ہوتی بلکہ تلفظ کا بھی یہی حال ہے۔ میں میڈیکل ڈاکٹر ہوں۔ انیستھیزیا کے شعبہ میں کنسلٹنٹ ہوں۔ پاکستانی ہوں مگر گزشتہ اٹھارہ سال سے آئرلینڈ میں بیوی بچوں کے ساتھ مقیم ہوں۔ مادری زبان...
  6. عبدالمغیث

  7. عبدالمغیث

    میری پہلی لڑی اصلاح کی منتظر

    دُعا میرے دل کو نورِ نظر بخش دے سماء بخش دے اور فِکر بخش دے حقیقت کو باطل سے دیکھے جدا میرے دل کو ایسا ہُنر بخش دے سنے کلمہ حق اور کہے واطعنا میرے دل کو ایسا ذکر بخش دے تیری یاد سے دل مُعطر رہے میرے دل کو ایسا عِطر بخش دے لذتِ نفس سے بیگانہ کر دے میرے دل کو ایسا فقر بخش دے سرابِ...
Top