نتائج تلاش

  1. ت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    میں کوفتے بنانے کو جارہی ہوں کچن :chatterbox: کوفت کے ساتھ
  2. ت

    بریکنگ نیوز

    ناناں ،آپ غلط سمجھ رہے تھے ۔۔ماورہ سات نومبر کو جارہی ہے پاک ۔
  3. ت

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    بلکل :battingeyelashes: مجھے بھی یہی کہنا تھا مگر الفاظ سوجھُے نہیں ۔ بعض لوگوں کے لئے چھیڑ خانیاں انکے اپنی سوچ ، اور ذہنیت کے حساب سے ہوا کرتی ہیں جو کچھ کو پسند نہیں آتی ۔ جیسے کہ مجھے :battingeyelashes: :chatterbox:
  4. ت

    ہیلووین

    جی بنی تھی :party: یہ جھاڑو میرا اڑن کھٹولہ ہے جو چڑیلیں اس کے اوپر بیٹھکے سفر کرتیں ہیں :battingeyelashes: :chatterbox: میں نے بھی اس پے بیٹھکر اڑنے کی کوشیش کی تھی :tongue:
  5. ت

    ہیلووین

    :battingeyelashes: ہاں نا رات میں ، مناہل اور اسکی فرینڈز گھر گھر جاکر باسکٹ بھر کے چاکلیٹس ، لالی پاپ اکھٹی کرکے لائیں ہیں :battingeyelashes: مانگ کے کھانے میں مزہ ہی کچھ اور ہے :chatterbox: اور costume پہن کے لوگوں کو ڈرانے میں بھی بہت مزہ ہے :party:
  6. ت

    ہیلووین

    آپ ہماری طرف آجایا کریں آپکو ہیلووین نائٹ چڑیلوں ، سمیت نظر آجایا کرے گی آپکا شوق بھی پورا ہوجائے گا ۔ ۔ ]
  7. ت

    بریکنگ نیوز

    نو :battingeyelashes: ماورہ کراچی نہیں جارہی :grin: مگر میں ضرور آرہی ہوں کراچی :party:
  8. ت

    بریکنگ نیوز

    جناب اس آنے والے ہفتے کو مطلب سات نومبر ہفتے کے روز ماورہ پھرُررررررررررررر ہورہی ہیں پاکستان جانے کو :battingeyelashes: ساری تیاری کئے بیٹھی ہوئی ہیں ۔ ۔ ۔ اور آپ دسمبر سوچے بیٹھے ہیں :chatterbox:
  9. ت

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ہمیں تو نبیل نے کبھی کچھ نہیں کہا نا منع کیا ہے کیونکہ ہم ایک لمٹ میں رہتے ہیں ۔۔ کبھی کوئی ایسی بات ، ایسی حرکت کی ہی نہیں جس کو لے کر ہمیں شکایت ھو :chatterbox: :party:
  10. ت

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    :chatterbox: لیں ، یہاں ابھی تک کوئی چھیڑ خانی ہی نہیں ہوئی :confused: :skull:
  11. ت

    بریکنگ نیوز

    :battingeyelashes: کمنگ سوُن ۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔
  12. ت

    ہیلووین

    ہیپی ہیلووین :chatterbox:
  13. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    :chatterbox: مجھے بھی نہیں ملی لگتا ہے کسی نے ریکارڈنگ ہی نہیں کی ہوئی ۔ ۔۔ اسی لئے سب خاموش ہیں ۔ ۔ ۔
  14. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    چنُ لیا میں نے تمھیں ۔ ۔ سارا جہاں رہنے دیا YouTube - CHUN LIYA MEIN NEY TUMHEIN (SHABNAM)REMIX :headphone:
  15. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    جی لگتا تو یہی ہے :chatterbox: ابھی فہیم نے م س ن پے نوٹ لگا رکھا ہے پروفائل میں کہ ہمیں ان سے پیار کتنا یہ وہ نہیں جانتے ۔ :battingeyelashes: لگتا ہے کسی مکھی کو ہی پٹا َرہا ہے ۔ یہ جلیبی کا لالچ بھی اُسی مکھی کو دے رہا ہوگا :tongue:
  16. ت

    گپ شپ کارنر

    وہ کیوں بھلا :confused: ہم سب نے کیا کیا ہے :idontknow: ایک تو جو بات بے بات پے ممبرز ناراض ہوجاتے ہیں مجھے نہیں پسند :skull:
  17. ت

    گپ شپ کارنر

    ہاں :confused: کافی عرصہ ہوا امین ص نظر نہیں آئے :idontknow: میں نے بھی پہلے کے جیسے انکو تنگ کرنا چھوڑا ہوا ہے ۔۔
  18. ت

    فینسی حجاب

    پروگرام بنا لیجئے :battingeyelashes: میں نومبر کے آخر میں اپنی سیٹ کروانے کو ہوں مارچ ایسٹر ِ ہالیڈے میں جاؤں گی ٹو ویکِ کے لئے ۔ ۔ آپ بھی ریڈی ہوجائیے ۔ :party:
  19. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    :confused: مکھیاں کو لالچ گڑ کی جلیبی کا :chatterbox: وہ مکھیاں محفل میں بھی آتیں ہیں کیا ؟
Top