نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد فخر نوید بھائی کو سالگرہ مبارک

    واؤ ، یہ تو بہت خوشی کی بات ہے سالگرہ ، ویڈنگ انیورسیری ایک ہی دن کو :party: ۔۔ بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔۔ شکر ہے بھئی اکتوبر کے منتھ کے بھی یہاں پیدائشی ہیں ۔۔ورنہ تو مجھے لگا یہاں سب دسمبر کے جدی ہی جدی ہیں ۔۔ :party:
  2. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    تو پھر دستخط میں گڑ جلیبیاں کیوں لکھ لگا رکھی ہیں :confused: مجھے بھی لا کر دو :party:
  3. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    ہاں ویسے یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہم مایوس ہوکر بیٹھ گئے تھے کہ اب نہیں ملنے کا ۔۔یہی سوچکر آپ بھی دوبارہ ڈاکخانے چیک کرنے نہیں گئے ہونگے ۔ اسی لئے چھے مہینے لگے ہیں ۔۔ کیا پتا کب کا آکر پوسٹ آفس ہی پڑا رہا ہو :confused: اور آپ کا آجکل جانا ہوا تو ملا ہے ۔
  4. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    YouTube - KISMAT - Ankhon Mein Kayamat آنکھوں میں قیامت کے کاجل ۔۔ ۔ ہونٹوں پے غضب ۔۔
  5. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    نہیں معلوم کم بختوں نے کیا ہیر پھیر کیا ہے میرے پارسل کے ساتھ :( کیوں چھے مہین ے بعد ملا ہے :idontknow:
  6. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    :happy: جی ابھی آپکا ہی ذ پ پڑھا تو پتا چلا ۔۔ نہیں معلوم یہ بحری جہاز سے ہوتا ہوا کیونکر گیا ہے ۔۔ میرا ارادہ تو اسکو جہاز سے بھیجوانے کا تھا :battingeyelashes: وہ بھی اپریل کے مہینے میں بھیجا ہوا آج اکتوبر کے اینڈ میں پہنچا ہے آپ تک :noxxx: چھے مہینے ۔ ۔ :worried: مجھے تو اب یاد ہی نہیں میں...
  7. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    یہ گڑُ والی جلیبیاں کون کھا رہا ہے :chatterbox: وہ بھی میرے سامنے :( میرے لئے ہی بھیج دیتے ۔ :skull:
  8. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    مجھے بھی اب کوئی سنائیے کیا کیا باتیں ہوئیں ۔۔ کس نے ریکارڈنگ کی ہوئی ہو تو مجھے میرےای میل پے بھیج دے :party:
  9. ت

    مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

    تھینکس زہرا :happy: میں کھارہی ہوں اسوقت کیک ،یہی سمجھئیے گا آپ نے کھلا ِ دیا ہے :battingeyelashes: :party: پاکستان آنا ہوا تو آپ سے مٹھائی کھالونگی اسی خوشی میں :party:
  10. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    آج میں ریڈیو فضا نا سنُ پاؤں گی لندن جارہی ہوں رات گیارہ ، بارہ بجے واپس لوٹ کر گھر آؤں گی لہذا ، ۔ ابن ِ بھیا ۔۔شمشاد جی اگر کسی نے کال کی ، فرمائش کری تو پلیز مجھے بعد میں دے دیجئیے گا :battingeyelashes:
  11. ت

    چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

    زبردست لگ رہی ہے یہ میرے لئے رکھئیے گا بس میں آتی ہوں :party:
  12. ت

    چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

    ابن ِ بھیا میں تو ضرور کھاتی مگر پہلے ہی پیٹ بہت فلُ ہے :( آج میری کلاس میں جو علی ہیں انہوں نے ڈنر کرایا ہے اور آج بھی انڈین ریسوٹورینٹ سے ۔ تو خوب پیٹ فلُ ہے ۔ میں بس کچھ دیر میں تیار ہوکر پہنچتی ہوں ۔ آپ انتظار کرلیں :happy: مجھے اب ڈریس کی سمجھ نہیں آرہی کیا پہنوں :worried: ؟
  13. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    :tv::tv: سکائی چینل پے موؤی دیکھ رہی ہوں Green Card بہت ہی زبردست موؤی ہے ساتھ میں ٹرائفل کھا رہی ہوں ۔۔ اور کیک ،،
  14. ت

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    جبردست ۔ ۔ ۔ شام بھی خوب رہی آج سہیلوں سے گپ شپ لگائی گئی خوشی ، فرزانہ ، اور نینکنول سے :onthephone:
  15. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    YouTube - Ghoonghat Ko Mat :headphone: گھونگھ ٹ کو مت کھول کہ گوریُ ،گھونگھٹ ہے انمول ،
  16. ت

    چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

    میں لیٹ تو نہیں ہوئی ناں :worried: ابھی آپ نے ڈنر نہیں کیا ہوگا تو میں تیار ہولوں تو چلتے ہیں :party:
  17. ت

    دیپک پروانی کلیکشن /Deepak Perwani

    نائس ۔ ۔ ۔
  18. ت

    عبایا /برقع

    زبردست ڈائزائن ہے بٹنوں والا :party: اسکو کسی شرٹ پے قمیض پے رکھوایا جاسکتا ہے ۔ نائس ھے :happy:
  19. ت

    گل احمد ونٹر کلیکشن اور میگ 2009

    نائس ہیں ۔ ۔۔مجھے تو اپنا فیورٹ ریڈ کلر والا زیادہ پسند آیا ہے :battingeyelashes: باقی نائس ہیں ۔ تھینکس تعبیر :happy:
  20. ت

    چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

    نہیں پہلے مجھے تھائی فوڈ کھلاوائیے ابن ِ بھیا ۔۔ پھر میں آؤں گی :party:
Top