نتائج تلاش

  1. ع

    کروں بات سچی یہ جرئت ملی ہے

    کروں بات سچی یہ جراٰت ملی ہے مجھے میرے رب سے یہ عادت ملی ہے -------- قادری صاحب کی بات میں دم ہے، عادت ملنا عجیب لگ رہا ہے، فطرت ملی ہے شاید قبول کر لیا جائے نہیں کچھ خبر کب مجھے موت آئے گنہ بخشوانے کی مہلت ملی ہے ----------ٹھیک مجھے مطمئن دل دیا میرے رب نے ملا چین دل کو ہے راحت ملی ہے...
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم کا جواب تو وعلیکم السلام ہی ہے
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دن بھی گرمیوں کے ہیں تو دھوپ سے بچنے کی بھی کوشش ہونی چاہیے
  4. ع

    بے وفائی تری اور تیرے ستم

    'میرا یوں' میں الفاظ آگے پیچھے کر کے دیکھیں، مجھے 'یوں میرا' بہتر لگ رہا ہے اس کے بھی دوسرے مصرع میں الفاظ کی نشست اچھی نہیں لگ رہی۔ تیری جانب ہی اٹھنے لگے تھے.…. بھی ایک آپشن ہے آکے سنتا مری داستان الم بہتر تھا تیرا تھا کا محل معلوم ہوتا ہے، مگر محبت پر کیسا ظلم و ستم؟ جس کو بھلایا گیا ہے اس...
  5. ع

    بے وفائی تری اور تیرے ستم

    شکیل صاحب کی اصلاح خوب ہے میں بس اس شعر کو قابل قبول سمجھ رہا ہوں تیری نظروں میں آیا بلاوا نظر خود کو جانے سے پھر روک پائے نہ ہم ----------
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے بنانے کی ذمہ داری کس کی ہے سیما علی آپا وہاں؟
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتا نہیں اب ثمرین کو چائے بنانے کے علاوہ مراسلے لکھنا بھی پسند آتا ہے کہ نہیں
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری طرف سے بھی اس دعا پر آمین
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی باری تھی اور میں نے مراسلہ لکھ دیا!
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حق تو یہی بنتا ہے کہ ایسا ہی کیا جائے، ان شاء اللہ ایسا ہی ہو گا
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار بار بھی آپ السلام علیکم کہیں تو ہم ان شاء اللہ چاروں بار وعلیکم السلام کہیں گے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیک تمنائیں آپ کے لیے بھائی وجی کو وعلیکم السلام
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر، لڑی کی ترتیب بھی درست کرتا جاؤں کہ میں نے ہی بگاڑی ہے!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لیے بھی، ابھی سیدھی گنگا میں آپ کا ہی ذکر کر کے آ رہا ہوں، مجھے لگا کہ غیر حاضر ہیں ایک دو دن سے
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ دنوں سے سیما علی آپا نظر نہیں آ رہیں، اللہ تعالیٰ خیر و عافیت سے رکھیں جہاں بھی رکھیں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط آٹھ یا نو سال ہی ہوئے ہوں گے، مجھے یاد آتا ہے کہ شمشاد بھائی کو میں نے ہی مشورہ دیا تھا کہ طوطوں کو آزاد کر دیں، اور انہوں نے شاید میرا مشورہ قبول بھی کر لیا تھا
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہے کہ طوطے بھی کبوتروں کی طرح اڑ کر واپس آ جاتے ہیں؟ میرا تو خیال ہے کہ طوطے بھی گئے تو گئے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی دیر کا ساتھ ہوتا ہے ہر چیز کا، دن بھی ڈھل جاتا ہے اور رات بھی گزر جاتی ہے
  19. ع

    آزاد نظم (ریگِ رواں)

    بس اس ٹکڑا میں کچھ گڑبڑ محسوس ہو رہی ہے جن کو کی جگہ جس کو ہونا بہتر لگتا ہے دوسری بات یہ ہے کہ زندگی کا ہمدم عجیب لگتا ہے، زندگی کا ساتھی کہا جائے تو ٹھیک رہے باقی نظم مجھے درست لگتی ہے
  20. ع

    لگتا ہے جب کہ رات کا کٹنا محال ہے

    السلام علیکم، کل رات ایک غزل کہنے کی کوشش کی ہے، آپ احباب سے گزارش ہے کہ اپنی رائے سے نوازیں، شکریہ لگتا ہے جب کہ رات کا کٹنا محال ہے لیجے کہ پھر سے دوست کا اپنے خیال ہے اک التجا ہے لب پہ کہ جب سے ہے رسم و راہ ہر بار مجھ فقیر کا اک ہی سوال ہے سنتا ہوں سخت موت کی گھڑیاں ہیں لیکن ایک اس دل...
Top