میرے خیال میں بھی قوافی غلط ہی ہیں، لخت بخت سخت قوافی کے ساتھ کچھ اشعار اور کہہ کر غزل مکمل کر لی جائے تو ایک اچھی غزل ہو سکتی ہے
انتہائے بندگی تھی جب خلیل اللہ نے
امرِ ربی پر لٹایا تھا جگر کے لخت کو
۔یہاں 'امر ربی' کی جگہ 'حکم ربی' مجھے زیادہ بہتر لگتا ہے
دوسرے شعر کا پہلا مصرع عدم روانی کا...