نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب یوٹیوب پر خبر نظر سے گزری تو اعتبار ہی نہیں آ رہا تھا مجھے تو
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شایدآج بھی بارش ہو،۔۔ کچھ امکان تو نظر آ رہے ہیں آج بارش کے یہاں، وعلیکم السلام!
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی تدوین کے ساتھ ایک نہیں دو مرسلے!
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکی ہوئی ہے الٹی گنگا، یہ ایک مراسلہ ایک لہر تو پیدا کرے گا ہی !
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبل کمبل لینا پڑا مجھے جون میں بھی، یہاں لاہور میں کچھ بارشوں کی وجہ سے پچھلے دنوں موسم الحمد للہ واقعی ٹھنڈا ہو گیا تھا، رات کو تو مزید ٹھنڈ ہو جاتی تھی، اب دوبارہ گرمی شروع ہو گئی ہے، یہاں قرطبہ چوک ہے ایک لاہور میں جیل روڈ کے پاس، وہاں کسی نے ایک بڑا سا بینر لگایا ہوا تھا کہ مائنس دس ڈگری...
  6. ع

    ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی

    جب میں اپنے مشورے اس غزل پر لکھ رہا تھا تو ایک نوٹیفیکشن ملا تو تھا مراسلے کا، مجھے اندازہ بھی تھا کہ بھائی شکیل احمد خان23 نے شاید اصلاح کی ہو، خیر اب ارشد چوہدری بھائی کے پاس ماشاء اللہ کافی باتیں جمع ہو گئی ہوں گی اس غزل کی اصلاح کے لیے
  7. ع

    ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی

    ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی چھوٹے نہ ساتھ تیرا چھوٹے بھلے خدائی -----------وفا تو یوں ہی نبھاتے رہنے کا نام ہے، تو وفا نبھائی بے معنی نہیں ہو جائے گا؟ "جرم میرا" میں تنافر بھی ہے تیرے بغیر اپنی ہے زندگی ادھوری منظور اب نہیں ہے تیری ہمیں جدائی ------------الفاظ کی نشست اچھی نہیں لگ رہی،...
  8. ع

    جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے

    جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے سالوں کے بعد مجھ کو پھر یاد آ رہا ہے ----------قافیہ مجھے بھی درست ہی لگتا ہے، حرف روی کے بھول بھلیے میری سمجھ میں بھی نہیں آتے البتہ مطلع ابھی بھی گڑبڑ کا شکار ہے دوسرا مصرع کیونکر وہ بھول کر بھی، پھر یاد.... اب کس لیے وہ مجھ کو، پھر یاد.... یا اس طرح کا...
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزانہ کی طرح الحمد للہ، آپ سنائیں؟ وعلیکم السلام
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں گرمی ہے وہاں ہی شربت چلے گا، یہاں ہمارے شہر میں تو الحمد للہ موسم ٹھنڈا ہے کل رات سے!
  11. ع

    جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے

    بہت خوب ارشد بھائی ماشاء اللہ یہ غزل پہلی غزلوں کی نسبت بہت بہتر معلوم ہوتی ہے جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے سالوں کے بعد مجھ کو وہ یاد آ رہا ہے ----------- دوسرے میں پھر، آج، اب جیسے الفاظ کی معنویت درکار ہے، شکیل احمد خان23 کا مجوزہ مصرع بحر میں نہیں لگ رہا۔ جب خیال ہلچل آلریڈی مچا رہا...
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم لیجیے میری حاضری بھی قبول کیجیے اور تمام السلام علیکم کہنے والوں کو وعلیکم السلام اور نئے آنے والوں کو السلام علیکم
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ان میں سے بسکٹس ہی ہوں گے طاقت ور غذا!
  14. ع

    سدا ظلم انسان سہتا نہیں ہے

    مجھے تو قوافی غلط لگ رہے ہیں، پہلے مصرع میں کسی طرح مجرد کیا، آ، سا، وغیرہ آئے تو رہتا، مرتا وغیرہ چل جائیں گے بھائی شکیل احمد خان23 بھی میرے خیال میں غلط قافیہ کر رہے ہیں!
  15. ع

    سدا ظلم انسان سہتا نہیں ہے

    سدا ظلم انسان سہتا نہیں ہے بغاوت کئے بن وہ رہتا نہیں ہے --------مطلع میں ایطا ہے جیسا اشرف علی نے نشاندہی کی ہے مزید، دوسرے مصرع میں 'یہ' کا محل معلوم ہوتا ہے بہادر نہیں اس کو بزدل ہی جانو جو سچ بات لوگوں کی سنتا نہیں ہے --------دونوں طرح ٹھیک ہے، شکیل صاحب کا مشورہ بھی اور آپ کا شعر بھی وہ...
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے کہ شادی بیاہ کے ذکر سے آپ کا دھیان اس طرف گیا ہو، لیکن ہمارا کام لیڈیز فینسی جوتوں کا ہے جو شادی بیاہ پر پہنے جاتے ہیں
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق تو نہیں پڑنا تھا اگر غین کا غبارہ بنا کر اڑا دیتی آپ سیدھی گنگا میں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے کہ وجی بھائی کے سلام کا جواب دینا نصیب ہوا، وعلیکم السلام
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لوگوں کے پاس پیسے بھی کم ہو گئے ہیں شاید، لیکن اصل میں ان دنوں ہمارا مندا ہوتا ہے، اس بار کچھ زیادہ ہے سیاست کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے۔ ورنہ قربانی سے پہلے بھی کچھ کام ہوتا رہتا تھا، نومبر دسمبر میں شادی بیاہ کا سیزن پھر شروع ہو جاتا ہے تو ماشاء اللہ کام بھی ٹھیک ہو جاتا ہے، یہ ہر سال ہی رہتا ہے...
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے کاروبار کی طرح ان دنوں یہ لڑیاں بھی ٹھپ ہیں!
Top