نیا پاکستان
حاجی غلام احمد بلور پشاور کی بلور فیملی کے معتبر بزرگ ہیں‘ پاکستان کا پہلا انتخابی حلقہ این اے ون بلور فیملی کا مرکز ہے‘ یہ لوگ برسوں سے اس علاقے میں آباد ہیں اور یہ حلقے کے ایک ایک خاندان‘ ایک ایک بزرگ اور ایک ایک بچے کو جانتے ہیں‘ یہ منکسرالمزاج اور خاندانی لوگ ہیں چنانچہ پشاور...