نتائج تلاش

  1. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں عمر سیف جی؎
  2. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  3. اوشو

    فراز اب وہ کہتے ہیں تم کوئی چارہ کرو

    شیخ منبر پہ نا معتبر ہو چکا رند بدنام کوئے خرابات میں بہت خوب لفظ گری کی گئی ہے۔ خوب انتخاب ہے۔
  4. اوشو

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    ترجمہ کے لیے بہت شکریہ روحانی بابا جی!
  5. اوشو

    عمر حیات محل -- چنیوٹ

    یہ بھی تو ممکن ہے یہ جمع پونجی مرحومہ ہی نے بچت کر کر کے جمع کی ہو۔ o_O
  6. اوشو

    عمر حیات محل -- چنیوٹ

    لکڑی کے آرائشی کام کے حوالے سے چنیوٹ شہر کی کارگروں کی شہرت تاریخی ہے۔ اور آج بھی چنیوٹ فرنیچر کے حوالے سے مشہور ہے۔ اور یہ تصاویر دیکھ کر ان کے کمال فن پر دل سے تعریفی کلمات نکلتے ہیں۔ بہت خوب صورت شراکت
  7. اوشو

    چند نایاب تصاویر

    بہت عمدہ شراکت زھرا بہنا! تاجدارِ کوٹ مٹھن ، شاعرِ ہفت زباں ، ولی کامل خواجہ غلام فرید رحمۃ اللہ علیہ کی تصاویر دیکھ کر بے اختیار دل سے آپ کے لیے دعائیں نکلیں۔ کِتھ سیفل کتھ پریاں باجھوں احد حقیقی کتھ او ہجر وصال کل شے عین زوال سٹ سِک غیر خدادی سب شے وہم خیال جزاک اللہ خوش رہیں بہت جئیں۔
  8. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  9. اوشو

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    شادی کی بہت بہت مبارک باد قرۃالعین جی اللہ کریم زندگی کا یہ نیا سفر خوشیوں سے بھرپور کر دے آمین خوش رہیں شاد آباد رہیں بہت جئیں
  10. اوشو

    مصطفیٰ زیدی فگار پاؤں مرے،اشک نارسا میرے

    واہ کیا بات ہے بہت اعلی! شکریہ عمر اعظم جی
  11. اوشو

    آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

    واہ بہت خوب ابن سعید جی! آپ کے "معتقدین" میں تو ہم بھی شامل ہیں۔ "مقتدین" میں شامل ہونے کا طریقہ بھی بتا دیں۔ تاکہ ہم بھی اپنا نام آپ کے ہاتھوں سے لکھوا کر سرخرو ہو سکیں۔ :)
  12. اوشو

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    آخری شعر کے ترجمہ کے لیے @وارث بھائی یا شاکرالقادری صاحب سے گزارش ہے
  13. اوشو

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    جس تن لاگی سو تن جانے واہ فاتح بھائی! کیا خوب ترجمہ کیا ہے۔ اس کلام کی نغمگی تو سمجھ میں آئے بغیر ہی انسان پر وارفتگی طاری کر دیتی ہے۔ اور سمجھ کر پڑھی سنی جائے تو دو آتشہ جام۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔
  14. اوشو

    اقتباسات اعجاز عبید کی کتاب " اللہ میاں کے مہمان " سے اقتباس

    وہاں جا کر جوتوں کا ہوش رہتا ہے کیا
  15. اوشو

    اُسی کا نام لیا جو غزل کہی میں نے۔۔۔ اِفتخار نسیم

    چراغ ہوں میں اگربجھ گیا تو کیا غم ہے کہ جتنی دیر جلا روشنی تو کی میں نے واہ! بہت خوب عمراعظم جی
  16. اوشو

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    اردو محفل اور تمام محفلین و انتظامیہ کو محفل کی آٹھویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ خوش رہیں بہت جئیں
  17. اوشو

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    واہ بہت خوب زہرا جی! ہر شعر میں ایک سوال ہر سوال میں میں ایک جواب اور ہر جواب میں ایک سوال۔ گر برہنہ ہوں اُس کی نظروں میں پیرہن تار تار کر لوں کیا آج اک غم بھی دستیاب نہیں آج خود کو شکار کر لوں کیا خوبصورت کلام شیئر کرنے کے لیے شکریہ!
  18. اوشو

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    ایک اور "EYE TO EYE" :p
  19. اوشو

    دامنِ کوہ جاتے ہوئے (میری فوٹوگرافی)

    بہت خوب تصاویر ہیں امجد جی! فوٹو گرافی پر آپ کی گرفت باکمال ہے۔ اس کو بچپن سے ہی بھنگ کے نشے کا چسکا لگ گیا ہے :p
  20. اوشو

    نہ بیبا از شریف کنجاہی

    جھٹ نوں بھار جے سُٹنا ہووے پہلاں کانہوں چانا واہ جی واہ نیرنگ خیال جی ! ودھیا کلام اے۔ شریف کنجاہی جی دی کیا بات اے۔ جتنا لکھیا وکھ تے سوہنا سنکھا لکھیا۔
Top