نتائج تلاش

  1. اوشو

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    "ہوئی" نہیں "ہونی" لکھا میں نے۔
  2. اوشو

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    بالکل درست کہا۔ بڑے جینیس اور ذہین لوگوں کو ملتی ہے جیسا پچھلے دنوں کچھ سیاہ ست دانوں کو عطا کی گئی تھیں۔ جن میں شاید رحمان ملک بھی شامل تھا۔
  3. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا تھا۔ بھلکڑ جی نے ایک نام لکھ کر میچ پھنسا دیا :(
  4. اوشو

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    اچھا تو کیا جن کی جیت ہونی تھی وہ روزہ سے تھے؟ ویسے "ان شاء اللہ " ایسے لکھا جاتا ہے۔
  5. اوشو

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ان کو تو فرسٹ سینس سے شروع کرنا پڑے گا سکستھ تک پہنچنا تو بہت دووووووور کی بات ہے۔:p
  6. اوشو

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    آئندہ میچز کی لڑیاں ان سے خفیہ کی جا سکتی ہیں؟
  7. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    میچ کے بعد شکستہ دل لوگ ادھر آ جائیں تاکہ ان کی دل بستگی کا کچھ اہتمام کیا جا سکے:)
  8. اوشو

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    کیا کروں اپنی سکستھ سینس کا :(
  9. اوشو

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    :confused: میں نے سمائیلی بھی ڈھونڈی تھیں لگانے کے لیے :(
  10. اوشو

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    میں ادھر ہی اپڈیٹس دیکھ رہا ہوں۔ ٹی وی کی سہولت نہیں ہے :) جلدی سے خوش خبری سنا دیں
  11. اوشو

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں (نظم)

    خوب انتخاب ہے بہنا!
  12. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    وہ تو آپ نے کہا کچھ دیر میں تو سمجھا "کچھ دیر میں" ڈیڑھ گھنٹہ تو کافی ٹائم ہوتا ہے :)
  13. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    ہم لوگ تو سحری کر چکے۔ آپ بھی کر لیں۔
  14. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ مولا سائیں کا کرم ہے۔ رمضان شریف کیسا جا رہا ہے۔
  15. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں احبابِ محفل
  16. اوشو

    شب خون۔

    احساس کی شدت ، منظر نگاری ، خیالات کا بہاؤ ، الفاظ کی بُنت!!!! بہت زبردست عمراعظم جی ! بہت سی داد قبول فرمائیں۔
  17. اوشو

    فقیر اور بھکاری

    اچھی تحریر ہے ۔ میرا خیال ہے یہ لازمی نہیں کہ ہر مانگنے والا بھکاری ہو اور ہر فقیر بھکاری کا بھیس رکھتا ہو۔
Top