مگر اب کہاں ، لالہ جی بڑی بوڑھیاں ہی دیکھیں تھیں میں نے ۔ رہی فلموں کی بات تو جس قسم کے لوگ فلم انڈسٹری میں پیسے لگاتے ہیں اسی قسم کے مناظر بھی نطر آتے ہیں ۔
وسلام
کون میں ؟ میں بہت بھگت چکا ۔ جب تک عزیز اپنی یہ روش نہیں چھوڑتے میں ان سے بات چیت بالکل نہیں کروں گا۔ نہ ان کے کسی مراسلے کا جواب دوں گا نا ان کے کسی دھاگے پر جاؤں گا ۔
وسلام
آپ اپنی قیمتی مشوروں سے آگاہ کریں ، کہ معیار کو کس طرح بہتر بنایا جائے ؟ نیز یہ بھی بتائے کہ اس ضمن میں اب تک اردو محفل پر آپ نے کیا کچھ کیا ہے ۔
وسلام