زینبے پتر اسکول جانا ہے ، اٹھ جا ، پتر اٹھ جا نا ، زینب اٹھتی ہے کہ اٹھاؤں ، (ہمم امی سونے دددددد)۔۔
----
زینب آنکھیں کھولو یہ اسکول ہے گھر نہیں ۔ زینب زینب زینب ۔۔
ان پیغامات سے مجھ پر ماضی کچھ کچھ واضح ہو چلا ہے ۔
وسلام
رچھ "ممالیا" جانوروں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ جنوبی امریکہ ، شمالی امریکہ ، یورپ اور ایشیا میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی آٹھ اقسام دنیا میں باقی ہیں۔ سونگھنے کی شاندار صلاحیت رکھنے والا یہ درندہ عموما رات کے وقت شکار پسند کرتا ہے۔ یہ عموما غاروں میں رہنا پسند کرتے ہیں اور سردیوں میں لمبی نیند کے عادی۔...
ماوراء فہرست تقریبا مکمل ہے اگر اس میں مزید ایوارڈ بھی شامل کر لئے جائیں جن کی طرف توجہ تعبیر اور عارف نے دلوائی ہے ۔
(ایک ایوارڈ بہترین رکن برائے ڈھٹائی نہیں ہو سکتا ؟ )
وسلام
ہار گئے تو گالیاں ، کوسنے ، الزام ۔۔ اگلا میچ یہی ٹیم اچھے مارجن سے جیت کر اگلے مرحلے میں داخل ہو جائے تو تعریفوں میں زمین و آسمان کے قلابے ملائے جائیں گے ۔
وسلام
مگر جب جب میں گزرا مجھے تو پتا ہی نہ تھا کہ زینب بھی کسی چڑیا کا نام ہے ۔ اب میں ضرور جاؤں گا دیکھوں تو صحیح کھیوڑہ میں کچھ ٹہکا شہکا بھی ہے یا ایویں بڑھکیں ہیں ۔
وسلام