نتائج تلاش

  1. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    :applause::inlove:
  2. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    واہ تابش بھائی واقعی آپ نت نئے کھانوں کے بہت شوقین ہے. میں نے تو یہ نان کھایا تک نہیں ابھی تک کبھی کھا کر بتاتے ہیں .
  3. اے خان

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    آغا نام تو ترکی ناولوں میں بہت ملتا ہے...
  4. اے خان

    مبارکباد اے خان کے تین ہزار مراسلے

    بہت شکریہ کہاں غائب ہیں سید صاحب :):)
  5. اے خان

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    درست جواب :):)
  6. اے خان

    مبارکباد اے خان کے تین ہزار مراسلے

    ربیع بھائی کہہ رہے ہیں کہ مبارک ہو اچھا ہے کہ شادی نہیں کی شادی کے بعد (بندہ) کہاں دکھائی دیتا ہے.
  7. اے خان

    مبارکباد اے خان کے تین ہزار مراسلے

    بہت شکریہ مریم افتخار بہنا :):) اس کی وجہ مجھے خود نہیں معلوم :p بلکہ آج کل تو اپنی عمر سے بڑا دکھائی دیتا ہوں غم جاناں وغیرہ میں :cry::LOL: ویسے آپ کی یاداشت بہت تیز ہے ماشاءاللہ :):)
  8. اے خان

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    کردار کا نام ہے سنان
  9. اے خان

    وادیٔ نیلم کی سیر

    شاید یاز کی ہو..... شاید نہ ہو.... چہرہ نظر نہیں آرہا
  10. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بس اتنا ہی؟
  11. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اچھا تو یہ تخم بالنگا ہے. ابھی تک میں تخم ملنگاں سمجھ رہا تھا :LOL:
  12. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اس لڑی میں ایسے ایسے نام ہیں جو پہلی بار سنے ہیں
  13. اے خان

    مبارکباد اے خان کے تین ہزار مراسلے

    ہاہاہا دا لا خو زوانی دہ وخت شتہ وادہ تہ. او ڈیرہ مننہ رور ستا دہ مبارکے. تل خوشحالہ اوسے
  14. اے خان

    مبارکباد اے خان کے تین ہزار مراسلے

    شکریہ الف نظامی بھائی :) شکریہ عدنان بھیا :) بہت شکریہ خلیل الرحمٰن بھائی :)
  15. اے خان

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    جم جانے کے لئے وقت نہیں ملتا. کوئی ایسی ورزش کہ وقت بھی کم خرچ ہو اور وزن بھی تیزی سے بڑے.
Top