نتائج تلاش

  1. اے خان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    بچپن میں جب دودھ کا دانت گر جاتا تھا تو اسے کاغذ میں لپیٹ کر کسی اونچی جگہ رکھ لیتے تھے. یقین ہوتا تھا کہ اللہ ہمیں چھوٹا بھائی دے گا. :p
  2. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چائے والی شکر تو بچپن(یعنی چند سال پہلے) میں دکاندار سے جب خریداری کرتے تو تو بوری سے مٹھی بھر کر منہ میں ڈالتے... لیکن کبھی سحری میں خالی شکر نہیں کھایا
  3. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ کھاتے نہیں چکتے ہیں :LOL:
  4. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سب سحری میں شکر کھا رہے ہیں. یہ جو چائے میں استعمال ہوتا ہے وہ والا شکر ہے یا جو ادا کرتے ہیں وہ والا؟
  5. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمی محسوس ہوتی ہے آپ کی
  6. اے خان

    تعارف ساران خالق

    خوش آمدید ساران
  7. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کریلے نہیں اگائے ہیں. ٹیندے کھیرا بھنڈی ہے کریلے اگانا بھول گیا تھا.
  8. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ابھی کرتا ہوں
  9. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میں نے گھر کے سامنے اگائے ہیں.
  10. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    تو پھر کیا کیا آپ نے؟
  11. اے خان

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    کام کاج میں تو بالکل فٹ ہوں. بس سب کہتے ہیں کہ تم اتنے پتلے کیوں
  12. اے خان

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    رمضان کے بعد مشورے پر عمل کرتا ہوں..
  13. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سب سے پہلے تو پراٹھے کی تصویر لگائیں تاکہ اندازہ ہوسکے کہ یہ کیسے پراٹھے ہیں. کہ تین کھا جاتے ہیں آپ. تابش بھائی کی پھینیاں تو دیکھ لیں اس طرح کے پانچ پلیٹ بھی کم ہے.
  14. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ کے ہاں مسجد میں سحری کا اعلان ہوتا ہے کہ سحری کا وقت ہوگیا ہے اٹھو..
  15. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دیسی گھی پیا کریں ایک پیالہ ہر روز بہت فائدہ مند شے ہے.
Top