نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہاں میں نے تجھے چاہا انکار نہیں مجھکو یہ جرم تو ثابت ہے کیا اسکی صفائی دوں
  2. ام عبدالوھاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اللہ سے کرے دور ،تو تعلیم بھی فتنہ املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ ناحق کے لئے اٹھے توشمشیر بھی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرہ تكبیر بھی فتنہ۔ علامہ محمداقبالؒ
  3. ام عبدالوھاب

    بات میں وزن پیدا کرنے کے لئے آواز کا اونچی ہونا نہیں بلکہ بات کا سچا ہونا ضروری ہے

    بات میں وزن پیدا کرنے کے لئے آواز کا اونچی ہونا نہیں بلکہ بات کا سچا ہونا ضروری ہے
  4. ام عبدالوھاب

    مٹی دا توں،مٹی ہونا،کاہدی بلے بلے۔۔۔اج مٹی دے اتے بندیا کل مٹی دے تھلے

    مٹی دا توں،مٹی ہونا،کاہدی بلے بلے۔۔۔اج مٹی دے اتے بندیا کل مٹی دے تھلے
  5. ام عبدالوھاب

    تعارف مسلمان ہونے اور حضرت محمدﷺ کی امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔شکر ہے پاک پروردگار کا جو بہت رحمان و رحیم ہے۔

    خاتونِ خانہ ہوں۔صوبہ پنجاب سے ہوں۔پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔میرے چار بچے ہیں،بلکہ میں کہتی ہوں اس امت کے سب بچے میرے ہیں۔مسلمان جوان کو اسلام کی راہ پر گامزن دیکھنا چاہتی ہوں۔ہماری ترقی یورپ کی تقلید میں نہیں بلکہ قرآن اور سنت رسول ﷺکی کی پیروی میں ہے۔
  6. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم سب اکٹھے کھیلین گے
  7. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں یہ میری باری ہے
  8. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرے ہوئے کو اٹھا کر سنوارنے کی کوشش آپکی شخصیت کوخوبصورت بنا دیتی ہے
  9. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسے کیسے وہ تدبیر کرتا ہے اپنے بندےکی مصلحت اور حفاظت کی
  10. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ﻗﺮﺁﻥ ﺷﺮﯾﻒ ﭘﺮ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﭘﮍﮬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ "شیطان اسے فقر و فاقہ سے ڈراتا ہے"اب یہ ہماری کتنی بدقسمتی ہے کہ: "ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﭽﮯ ﺭﺏ ﮐﺎ ﻧﻮﮮ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﮐﺌﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻋﺪﮮ ﭘﺮ ﺗﻮ ﺷﮏ ﮐﯿﺎ ﻣﮕﺮ ﺟﮭﻮﭨﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﮐﮩﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﭻ ﺟﺎﻧﺎ۔"
  11. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فارغ اوقات میں عینک کی ضرورت نہیں ہوتی
  12. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہو جائے گا خود پر،اردو محفل کو بھول کر
  13. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ہوا ہے غلطی کا،،،، جو مجھ سے ہوئی ہے
  14. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گاؤں گئے ہیں۔۔۔۔۔ عمران بھائی کی شادی پر
  15. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سبوئے جاں میں چھلکتا ھے عشق کیمیا کی طرح کوئی شراب عشق نہیں عشق مصطفی کی طرح
  16. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ سے پہلے آ لگائیں اور بعد میں واؤ لگائیں تو ہمارے لئے آڑو بن جاتا ہے
  17. ام عبدالوھاب

    جہنم سے نجات کی دعا - 2

    آمین یا رب العرش العظیم
Top