نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    حسن و عشق

    محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب! بہت بہتر،شکریہ
  2. ام عبدالوھاب

    حسن و عشق

    کوئی حسن کو بھی حسیں لگے، کبھی یہ بھی کسی پہ مرا کرے۔ کبھی عشق کو بھی تو عشق ھو، اس آگ میں یہ بھی جلا کرے۔ کبھی ہجر بھی تنہا رہے، کہیں وصل سے نہ ملا کرے۔ کبھی دیوانگی کو نہ ھوش ھو، یونہی در بدر جھکا کرے۔ آوارگی کا کہیں گھر نہ ھو، سدا جا بجا یہ پھرا کرے۔ یہ جنون بھی مجنوں بنے، پتھرون کو بھی صحرا...
  3. ام عبدالوھاب

    بیشک،درست فرمایا

    بیشک،درست فرمایا
  4. ام عبدالوھاب

    تلخی اتر گئی روح تک جب بھی ہےاسکوچکھا۔۔۔۔۔کہتے ہیں لوگ شیریں بہت ہے دنیا کا ذائقہ۔۔۔(ام عبدالوھاب)

    تلخی اتر گئی روح تک جب بھی ہےاسکوچکھا۔۔۔۔۔کہتے ہیں لوگ شیریں بہت ہے دنیا کا ذائقہ۔۔۔(ام عبدالوھاب)
  5. ام عبدالوھاب

    یہ کنویں کتنے گہرے ہیں؟ ۔۔۔کبھی کھود کے دیکھوں آنکھوں کو؟۔(ام عبدالوھاب)

    یہ کنویں کتنے گہرے ہیں؟ ۔۔۔کبھی کھود کے دیکھوں آنکھوں کو؟۔(ام عبدالوھاب)
  6. ام عبدالوھاب

    انگریزی تو کیا ہمیں تو پنجابی بھی نہیں آتی۔اسے بھی ہم نے پالش کرتے کرتے بگاڑ دیا۔ اردو کی...

    انگریزی تو کیا ہمیں تو پنجابی بھی نہیں آتی۔اسے بھی ہم نے پالش کرتے کرتے بگاڑ دیا۔ اردو کی خوبصورتی کو ہم نے انگریزی کے غلط تلفظ کی نذر کر دیا۔۔۔۔
  7. ام عبدالوھاب

    اندھیروں میں چراغ وہی جلاسکتے ہیں جن کے اپنے اندر اجالا ھو۔اپنے من کو روشن کیجیئے تاکہ دیے سے...

    اندھیروں میں چراغ وہی جلاسکتے ہیں جن کے اپنے اندر اجالا ھو۔اپنے من کو روشن کیجیئے تاکہ دیے سے دیا جلتا رہے۔
  8. ام عبدالوھاب

    واہ واہ،بہت زبردست

    واہ واہ،بہت زبردست
  9. ام عبدالوھاب

    مشرق نہ مغرب ،نہ شمال اور جنوب۔۔۔۔ اِلا بذکراللہ تطمئن القلوب۔۔۔۔ام عبدالوھاب

    مشرق نہ مغرب ،نہ شمال اور جنوب۔۔۔۔ اِلا بذکراللہ تطمئن القلوب۔۔۔۔ام عبدالوھاب
  10. ام عبدالوھاب

    شاہراہِ حیات

    عمدہ تحریر، اعلیٰ سوچ۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
  11. ام عبدالوھاب

    دعا

    جزاک اللہ خیرا
  12. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    آمین۔۔۔۔۔۔۔۔ثم آمین یا رب عرش العظیم
  13. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    بے شک،انسان کی عافیت رضائے الہیٰ میں راضی ہونے سے ہی ہے۔آپ کا بہت شکریہ
  14. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔خوبصورت تحریر
  15. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    پسندیدگی کیلیئےآپکا بہت شکریہ
  16. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔خوش رہیئے
  17. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔آپ نے بہت اچھے الفاظ میں حوصلہ افزائی فرمائی۔
  18. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    جب پریشانیوں کی گرہیں کھولتے کھولتے ذہن کی انگلیون کی پوریں دکھنے لگتی ہیں۔ جب سوچ کے سارے در کھول کھول کے تھک جاتی ہوں مگر کہیں سے تازہ ہوا کا جھونکا من کے اندر نہیں آنے پاتا۔ جب بےبسی کےبادل گھنگھور گھٹائیں بن کر چھانے لگتے ہیں۔جب ناامیدی کی دھوپ کی گرمی روح کے من کو جھلسانے لگتی ہے۔ اور جب...
Top