نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    آمین یا رب العالمین
  2. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب رب کردے بڈھے ہو گئے ملاں پنڈت سارے رب دا کھوج کھرا نا لبھا اتے سجدے کر کر ہارے رب تے تیرے اندر وسدا اہدے وچ قرآن اشارے بلھےؔ شاہ رب اہنوں ملدا جہڑا یار توں تن من وارے
  3. ام عبدالوھاب

    میلاد منائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میلہ نہیں۔۔۔الھم صلی علی محمد وعلیٰ آل محمد

    میلاد منائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میلہ نہیں۔۔۔الھم صلی علی محمد وعلیٰ آل محمد
  4. ام عبدالوھاب

    جب سب راستے بند محسوس ہوں تو اللہ کے راستے پر چل پڑو،بیشک اللہ کا راستہ کبھی بند نہیں ہوتا۔۔۔

    جب سب راستے بند محسوس ہوں تو اللہ کے راستے پر چل پڑو،بیشک اللہ کا راستہ کبھی بند نہیں ہوتا۔۔۔
  5. ام عبدالوھاب

    اگر آپ تکلیف میں ہیں تو لوگوں سے اپنے حالات پوشیدہ رکھیں ۔ اگر آسانی میں سے گزر رہے ہیں تو لوگوں...

    اگر آپ تکلیف میں ہیں تو لوگوں سے اپنے حالات پوشیدہ رکھیں ۔ اگر آسانی میں سے گزر رہے ہیں تو لوگوں کو اس میں شریک کریں
  6. ام عبدالوھاب

    اللَّهُمَّ حَاسِبْنِي حِسَابَاً يَسِيرَاً○ اے اللّٰه مجھ سے آسان حساب لینا !! آمین ثم آمین یارب...

    اللَّهُمَّ حَاسِبْنِي حِسَابَاً يَسِيرَاً○ اے اللّٰه مجھ سے آسان حساب لینا !! آمین ثم آمین یارب العالمین
  7. ام عبدالوھاب

    جس کو الله مل گیا___ اس کو دونوں جہاں مل گئے

    جس کو الله مل گیا___ اس کو دونوں جہاں مل گئے
  8. ام عبدالوھاب

    اللہ کے علاوہ کوئی معبودِ برحق نہیں وہ یکتا ہے ، اپنی طرف جسے چاہے کھینچ لیتا ہے، اور جو اسکی...

    اللہ کے علاوہ کوئی معبودِ برحق نہیں وہ یکتا ہے ، اپنی طرف جسے چاہے کھینچ لیتا ہے، اور جو اسکی طرف رجوع کرے اسی کو ہدایت سے نوازتا ہے
  9. ام عبدالوھاب

    کوئی سچی بات اس لیے ترک نہیں کی جا سکتی کہ لوگ اس کا استقبال نہیں کریں گے ۔ سچ سچ ہے اگرچہ تمام...

    کوئی سچی بات اس لیے ترک نہیں کی جا سکتی کہ لوگ اس کا استقبال نہیں کریں گے ۔ سچ سچ ہے اگرچہ تمام عالم میں اس کا ایک بھی دوست نہ ہو۔
  10. ام عبدالوھاب

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  11. ام عبدالوھاب

    ممکن ہی نہیں کہ شب الم کی سحر نہ ہو۔۔وہ کہتا ہے۔۔۔۔۔فان مع العسر یسرا۔۔۔۔۔ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔

    ممکن ہی نہیں کہ شب الم کی سحر نہ ہو۔۔وہ کہتا ہے۔۔۔۔۔فان مع العسر یسرا۔۔۔۔۔ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
  12. ام عبدالوھاب

    ایک عمر لگ جاتی ہے بچہ پالنے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔وطن پر قربان ہونا کوئی معمولی بات نہیں۔۔۔۔۔۔سلام ہے...

    ایک عمر لگ جاتی ہے بچہ پالنے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔وطن پر قربان ہونا کوئی معمولی بات نہیں۔۔۔۔۔۔سلام ہے ایسے بہادر سپوتوں کو۔
  13. ام عبدالوھاب

    لاغالب الا اللہ۔۔۔لاقادرالااللہ

    لاغالب الا اللہ۔۔۔لاقادرالااللہ
  14. ام عبدالوھاب

    نہیں ڈوبا میں ہونے سے،بڑھا منصب فرشتوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بدی کی راہ ٹھکرا کر خلیفہ رب کا کہلایا۔۔۔۔ام...

    نہیں ڈوبا میں ہونے سے،بڑھا منصب فرشتوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بدی کی راہ ٹھکرا کر خلیفہ رب کا کہلایا۔۔۔۔ام عبدالوھاب
  15. ام عبدالوھاب

    بہت گہری بات کہی، اس امت کیلیئے لمحہ فکریہ

    بہت گہری بات کہی، اس امت کیلیئے لمحہ فکریہ
  16. ام عبدالوھاب

    فرشتو!روکتے کیوں ہو،مجھے جنت میں جانے سے یہ دیکھو!ھاتھ میں دامن محمدﷺمصطفےٰ کاھے۔۔۔۔۔۔۔۔ام عبدالوھاب

    فرشتو!روکتے کیوں ہو،مجھے جنت میں جانے سے یہ دیکھو!ھاتھ میں دامن محمدﷺمصطفےٰ کاھے۔۔۔۔۔۔۔۔ام عبدالوھاب
  17. ام عبدالوھاب

    لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

    بہت عمدہ،قابل عمل تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیراً کثیرا۔
  18. ام عبدالوھاب

    یہ مائیں بڑی جھوٹی ہوتی ہیں

    یہ ہماری مائیں تھیں،اب ان کامون میں کچھ تبدیلیاں آگئی ہیں،جب ہماری بیٹیاں مائیں بنیں گی تو مزید بدلاؤ آجائے گا۔ ماں تو ماں ہی ہے،کسی بھی دور کی ہو،اسکا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ ؎ وہ مائیں بھی تو روٹھ گئیں،جو چندا ماموں کہتی تھیں پھونک پھونک کر بچوں کوکچھ منہ میں پڑھتی رہتی تھیں (اام عبدالوھاب)
  19. ام عبدالوھاب

    جہاں اسلام کے بیٹےروزانہ سر کٹاتے ہیں۔۔جہاں حوا کی بیٹی کو درندے نوچ کھاتے ہیں۔۔اسے کشمیر کہتے...

    جہاں اسلام کے بیٹےروزانہ سر کٹاتے ہیں۔۔جہاں حوا کی بیٹی کو درندے نوچ کھاتے ہیں۔۔اسے کشمیر کہتے ہیں۔(ام عبدالوھاب)
  20. ام عبدالوھاب

    الحمد للہ رب العالمین

    الحمد للہ رب العالمین
Top