نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    ؎ کتابِ زندگی میں نہ جانے کتنے ورق باقی ہیں سنہری انکو کر جائیں،چلو زندہ ہو کے مر جائیں (ام عبدالوھاب) کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ ایسا کچھ کہوں ،ایسا کچھ کروں کہ میری کتابِ زیست کے تمام صفحات سنہری ہو جائیں۔ یہ کتاب جو میں شب و روز لکھنے میں مصروف ہوں۔ اس کی تحریر میری ہی لکھی ہوئی ہے،تنہا میری۔...
  2. ام عبدالوھاب

    دعا

    اے اللہ ! تو جانتا ہے میں تیری اس کائنات کا حقیرترین انسان ،بلکہ ایک ذرہ ہوں۔ میری کم ظرفی،کم مائیگی اور میرے گناہوں کی داستانیں آسمانوں سے بھی بلند ہیں۔ میری حقیقت،میرے دل میں چھپیے چور رازوں سے صرف تو ہی واقف ہے۔ میرےعیبوں کی گٹھڑی جو میرے سر پہ دھری ہے دن بدن بھاری سے بھاری ہو رہی ہے،میرے...
  3. ام عبدالوھاب

    میرا نام لکھ کر زمیں پر مٹا ڈالا۔۔خود تو مسرور ہوامجھکو خاک کرڈالا۔۔۔ام عبدالوھاب

    میرا نام لکھ کر زمیں پر مٹا ڈالا۔۔خود تو مسرور ہوامجھکو خاک کرڈالا۔۔۔ام عبدالوھاب
  4. ام عبدالوھاب

    شایدمحفل کوئی سجی ہے پیچھے پردۂ دبیز کے جو بڑےبڑے ہیں لوگ ہیں اُدھرکورواں دواں ام عبدالوھاب

    شایدمحفل کوئی سجی ہے پیچھے پردۂ دبیز کے جو بڑےبڑے ہیں لوگ ہیں اُدھرکورواں دواں ام عبدالوھاب
  5. ام عبدالوھاب

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
  6. ام عبدالوھاب

    "أَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّيْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّأَتُوْبُ إِلَيْهِ"

    "أَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّيْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّأَتُوْبُ إِلَيْهِ"
  7. ام عبدالوھاب

    بال بنائے، لباس کوبدلا پانی کو بہا کر لوگوں نے کردار بنائے،تاریخ کو بدلا پسینے سے نہا کر لوگوں...

    بال بنائے، لباس کوبدلا پانی کو بہا کر لوگوں نے کردار بنائے،تاریخ کو بدلا پسینے سے نہا کر لوگوں نے (امِ عبدالوھاب)
  8. ام عبدالوھاب

    ALLAH is never late ALLAH is never early ALLAH is always give us right time

    ALLAH is never late ALLAH is never early ALLAH is always give us right time
  9. ام عبدالوھاب

    آؤ قافیے بنائیں

    طاؤس۔جانگلوس۔منحوس۔محبوس۔ املاء کی غلطی درست کریں۔۔لزت نہیں صحیح لفظ لذت ہے
  10. ام عبدالوھاب

    ماہ وسال نےبال توسفیدکردیےمگرافسوس دل سیاہ کے سیاہ ہی رہے۔ہم سب اس میں شامل ہیں۔

    ماہ وسال نےبال توسفیدکردیےمگرافسوس دل سیاہ کے سیاہ ہی رہے۔ہم سب اس میں شامل ہیں۔
  11. ام عبدالوھاب

    یاد

    بھیانک ایسی تھی کہ خوب ڈرانے والی سیاہ اتنی کہ مجھکو نگل جانے والی رُک جائے گی سانس ،یہ جان گیا میں یہ شبِ ہجراں ھے،پہچان گیا میں پھر دفعتاً ایک ، چمک سی کوندی روشنی بن کر یہ،میری جانب لپکی اِس نے اُس آسیب سے بچایا مجھکو اور اُس وحشت سے، چھڑایا مجھکو میں سمجھا کہ یہ تو ھے،یونہی چہرہ ھے...
  12. ام عبدالوھاب

    بچوں کی کہانیاں ۔ جمپ

    ہمیشہ کی طرح آج بھی ہجوم سے مخاطب ھوا،ڈگڈگی بجائ اور پھر پاؤں باندھ کر ہوا میں اچھلنے کوتیار ھوگیا۔چھلانگ لگانے کی کوشش ناکام رہی،لوگ ہنسنے لگے،اس نے ہمت نہ ہاری اور مسکرا کر بولا ،"ٹھہرو ابھی دیکھو ،ہوا میں ایسی قلابازیاں لگاؤںگا کہ حیران رہ جاؤ گے" اس نے پاؤں باندھ کر پوری قوت سے اوپر کو زور...
  13. ام عبدالوھاب

    بچوں کی کہانیاں ۔ پکا وعدہ

    بہت خوب،سبق آموز کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی کہانیاں ہمارے معاشرے کی ماؤں کی ضرورت ہیں تاکہ بچوں کو سنائی جائیں۔جزاک اللہ خیراً کثیرا۔۔سدا سلامتی ہو آپ پر
  14. ام عبدالوھاب

    غزل

    ابر نفرت کے بنے ہیں، حسد کا طوفان ہے ہر سو ڈھا دے نہ کہیں ، الفت کو اس گرد کا بوجھ بادشاہ ہوئے خاک یہاں، اور کئی تخت ہیں الٹے سلطنت سہہ نہ سکی ان کی کسی مرد کا بوجھ (مرد۔۔۔۔۔۔بہادر مسلمان) رنج تو بیٹھے ہیں بہت،پر صبر کا نہیں ڈوبا سفینہ ڈر ہے کہ نہ بڑھ جائے کہیں میرے درد کا بوجھ لفظ پھولوں سے...
  15. ام عبدالوھاب

    میرے قلم سے

    جی اب بہترین ہے۔۔۔۔تو اب مجھے اسکو فائین کر دینا چاہیئے۔ خاک پر رکھتا ہوں اپنا سر، اٹھالیتا ہوں میں ہوں نشاں اک اپنے ماتھے پر بنالیتا ہوں میں سجدہ جس کا نام ہے، بس وہ ادا ہوتا نہیں آتے جاتے اپنے لوگوں کو دکھالیتا ہوں میں
  16. ام عبدالوھاب

    صبر کی حد یہ ہے کہ تقدیر پہ کوئی اعتراض نہ ہو

    صبر کی حد یہ ہے کہ تقدیر پہ کوئی اعتراض نہ ہو
  17. ام عبدالوھاب

    میرے قلم سے

    آپکی دلیل تو درست لگتی ہے مگر اس طرح مجھے وزن میں کچھ کمی محسوس ہوئی۔
  18. ام عبدالوھاب

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    غیر مرد نبی؟کچھ سمجھی نہیں۔ اللہ کو اسکی رحمت اور رحمانیت کی پرواہ کیے بغیر چاہنا کیونکہ اسکی ذاتِ واحد ہے ہی چاہے جانے کے قابل۔(عبادت کے لائق)یہی بندگی کی معراج ہے۔
Top