نتائج تلاش

  1. رانا

    تنقید کو سن کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جزاک اللہ۔ بہت ہی مفید اور سبق آموز اقتباس ہے۔ شکریہ۔
  2. رانا

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    مقیّد کردیا یہ کہہ کر سانپوں کو سپیروں نے یہ انسانوں کو انسانوں سے ڈسوانے کا موسم ہے۔ (غالبآ پروین شاکر)
  3. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    سب سے پہلے اپنی مدت صدارت لائف ٹائم کروانے کا بل پاس کراؤں گا۔ س) اگر صدر بھاری یہ بل پاس کروالیں تو کیا ہوگا؟
  4. رانا

    تعارف از زین

    خوش آمدید۔
  5. رانا

    محفل کا اردو پیڈ میں مشکلات )اردو لکھنے میں دشواری (

    میرے پاس ایکس پی میں بھی ایکسپلورر 8 ہی انسٹال ہے لیکن کوئی مسئلہ نہیں آرہا بس کروم میں وہی مسئلہ ہے جو پہلے بتا چکا ہوں۔
  6. رانا

    محفل کا اردو پیڈ میں مشکلات )اردو لکھنے میں دشواری (

    میرے پاس ایکس پی میں صرف کروم میں مسئلہ آرہا ہے اور تمام سبز ٹیکسٹ باکسز میں اردو تو کیا انگلش بھی نہیں لکھی جارہی یعنی کچھ بھی نہیں لکھا جارہا لیکن فائر فاکس اور ایکسپلورر میں ٹھیک چل رہا ہے۔
  7. رانا

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    بہت زبردست پروجیکٹ ہے۔ میری نظر سے بھی ایک اردو ٹیوٹر کافی عرصہ پہلے گزرا تھا لیکن انہی خامیوں کےساتھ جن کا آپ نے ذکر کیا ہے۔ میری خواہش تھی کہ کوئی ایسا اردو ٹیوٹر بنایا جائے جو انگلش کے Typing Master کی طرز پر ہو۔ آپ نے جو خوبیاں شامل کرنے کا ارادہ کیا ہے ان سے تو یہی لگتا ہے کہ اب ایک اچھا...
  8. رانا

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    اور کوالٹی کنٹرول کا چارج شمشاد بھائی کے پاس ہے چکھنے کی حد تک!!
  9. رانا

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    کھانے کی انچارج بے شک سارہ ہے لیکن دیکھنے کی حد تک! :)
  10. رانا

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    ماشاءاللہ حاضر جوابی میں جواب نہیں آپ کا۔ سچ میں بہت لطف آیا آپ کے جواب سے۔:)
  11. رانا

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    میں طالوت بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ایک دوسرے کی رائے کا احترام کیا جائے۔ ہر شخص اپنی رائے رکھنے میں نہ صرف آزاد ہے بلکہ تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے اسکا اظہار کرنے کا بھی حق رکھتا ہے۔ اگر ہم ایک دوسرے کی رائے کا احترام ہی نہیں کریں گے تو ایسی صورت میں اپنی رائے کو اپنے ساتھ ہی دفن کرنے...
  12. رانا

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    امت واقعی صبح کا اخبار ہے لیکن زرد صحافت میں شام کے اخباروں کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے اس لئے اگر اس پر کسی کو شام کے اخبار کا گماں ہوجائے تو کوئی حیرت کی بات نہیں۔
  13. رانا

    ایک ایسا پرندا جو تقریباً ہر آواز نکال سکتا ہے!

    بہت ہی حیران کن ہے۔ اتنی عمدہ شئیرنگ پر شکریہ عارف صاحب۔ یہ ویڈیوز دیکھنے کے بعد بھی مجھے یقین کرنا مشکل ہورہا تھا میں سمجھا کہ شائد کسی نے آرٹیفیشل ویڈیو بنادی ہے۔ لیکن پھر جب وکی پیڈیا پراسٹڈی کیا تو یقین کرنا ہی پڑا۔ واقعی شاہکار پرندہ ہے۔ لگتا ہے مظہرکلیم نے عمران کے گلے میں اسی کے خلیات کی...
  14. رانا

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    میں بھی شریک ہوا تھا۔ (دیکھنے کی حد تک!!!)
  15. رانا

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    مذاق کررہا تھا سر جی۔:)
  16. رانا

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    بتایا تو ہے کہ نامی گرامی مبتدی حضرات نے منظر عام پر لائی ہے۔ لیکن یہ کیا؟؟ بس میٹنگ کی لائیو کوریج!! اور اس کے بعد کیمروں میں روشنی نہ رہی:)
  17. رانا

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کچھ بھی تبدیل کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں۔ ہم نے بغیر سوچے اپنے ٹیچرز تبدیل کروانے کی کوشش کی تو جو حشر ہوا وہ آپ کو بھی بتا دیتا ہوں تاکہ کسی بھی تبدیلی سے پہلے سوچنے کی اچھی روایت کا آغاز ہوسکے۔:) پیر سے ہماری یونیورسٹی کھل گئی ہے پیر کو جاتے ہی ہم نے نئے سمسٹر کے ٹائم ٹیبل پر نظر دوڑائی تو...
  18. رانا

    چند ادبی لطیفے

    بہت زبردست شمشاد بھائی۔
  19. رانا

    لطائف غالب

    شکریہ شمشاد بھائی اور شعیب بھائی۔ بہت ہی زبردست لطائف شئیر کئے ہیں آپ نے۔ پڑھ کر واقعی مزہ آگیا۔
Top