نتائج تلاش

  1. رانا

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    اگر میں منتظم بن گیا تو پھر میں منتظمین والی حرکتیں کرنا شروع کردوں گا۔:)
  2. رانا

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    دکھائی تو ہے!!! لیکن خاص قسم کی سیاہی سے لکھی گئی ہے آپ کو نظر نہیں آئے گی۔:)
  3. رانا

    لطائف غالب

    بالکل جناب۔ یہ تو بہت اچھی بات ہوگی کہ غالب کے لطائف کا ایک اچھا انتخاب جمع ہوجائے گا۔
  4. رانا

    گنہ کا بوجھ جو گردن پہ ہم اُٹھا کے چلے - میر انیس

    گنہ کا بوجھ جو گردن پہ ہم اُٹھا کے چلے خدا کے آگے خجالت سے سر جھکا کے چلے بہت پیاری غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب۔
  5. رانا

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    میں نے بھی ووٹ ڈال دیئے تھے۔ رسید حاضر ہے۔
  6. رانا

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    بہت اچھا۔ لیکن عثمان کے ساتھ بڑی زیادتی کردی آپ نے۔:) اب اسے سالگرہ کی تقریبات میں شریک کرنے کے لئے ضمانت کا بندوبست بھی آپ ہی کریں۔:) میری خیر ہے میونسپل والوں کے دفتر سے بھاگنا کوئی مشکل کام تھوڑا ہے۔
  7. رانا

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    اچھاآآآآآآآآآ۔ تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ آپکا ایوارڈ شوکیس ہمارے ناکام مشن کا مرہون منت ہے۔:)
  8. رانا

    پسندیدہ آڈیو یا ویڈیو

    بہت زبردست شئیرنگ ہے جناب۔ شکریہ۔ میرا خیال ہے کہ باقیوں نے پہلے دیکھ رکھی ہوگی۔
  9. رانا

    میر مدّت سے تو دلوں کی ملاقات بھی گئی ۔ میر تقی میر (اس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی)

    پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں اس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی بہت مشہور شعر ہے لیکن پوری غزل آج پہلی بار نظر سے گزری ہے۔ بہت شکریہ فرخ صاحب۔
  10. رانا

    تعارف تعارف

    خوش آمدید۔
  11. رانا

    نظم - امرتا پریتم

    اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ میں نے یہ ایک رسالے میں سے پڑھی ہے۔ وہاں اس بات کا کوئی ذکر نہیں کہ یہ ترجمہ ہے یا اصل۔ ویسے ترجمہ لگتا تو نہیں۔ لیکن بات دلچسپ ہے اگر کسی کو اس بارے میں کچھ معلوم ہو شئیر کریں۔
  12. رانا

    بچے ہمارے عہد کے

    ایک آدمی کے گھرمیں چور گھس آیا۔ اس نے بڑی ہمت اور ہوشیاری سے کام لے کر چور کی کنپٹی پر پستول رکھا اور اسے ہینڈزاپ کرا کراس کام منہ دیوارکی طرف کرکے کھڑا کردیا۔ اب وہ سوچ رہا تھا کہ شور مچا کر محلے والوں کو اکٹھا کرے یا ٹیلیفون کرکے پولیس کو اطلاع کردے اچانک اس کا چھوٹا بیٹا پانی کا گلاس لےکر...
  13. رانا

    نظم - امرتا پریتم

    صرف دو رجواڑے تھے ایک نے مجھے اوراسے بےدخل کیا تھا اوردوسرے کو ہم دونوں نے تیاگ دیا تھا اور ننگے آسمان کے نیچے میں کتنی ہی دیر جسم کی بارش میں بھیگتی رہی وہ کتنی ہی دیر جسم کی بارش میں گلتا رہا پھر برسوں کے موہ کو ایک زہر کی طرح پی کر اس کے کانپتے ہاتھ نے میرا ہاتھ پکڑا چلو لمحوں کے سر...
  14. رانا

    چلمن

    ایک بار بہادر شاہ ظفر موسم برسات سے لطف اندوز ہورہے تھے کہ اچانک ایک مصرع ہوا ع۔ جو چلمن ڈال دی ہے آسماں نے ابر باراں کی موصوف بہت دیر تک مصرعہ ثانی کی جستجو میں اس مصرع کو گنگناتے رہے مگر دوسرا مصرع نہ ہوسکا۔ کچھ دیر بعد حضرتِ غالب ان کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ظفر صاحب نے انہیں دیکھتے ہی...
  15. رانا

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    بہت ہی زبردست ٹیوٹوریل شئیر کیا ہے جیہ آپ نے۔ بہت ہی زیادہ شکریہ۔ کیونکہ مجھے بھی ورڈ کے لئے ریڈی میڈ کی بورڈ لے آوٹ استعمال کرنا پڑ رہے تھے لیکن اب امید ہے کہ میں اپنی پسند کا انپیج والا لے آؤٹ بنا کر ان مسائل سے جان چھڑا سکوں گا۔ ایک بار پھر بہت شکریہ اور اتنا اچھا ٹیوٹوریل لکھنے پر میری طرف...
  16. رانا

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    رانا نے جوعثمان کو بے ہوش ہوتے دیکھا تو اس کے رخسار پرایک عدد ٹکا کر چماٹ رسید کیا۔ چماٹ کھاتے ہی عثمان کے ذہن کے چودہ طبق روشن ہوگئے اوراسے یاد آیا کہ وہ تو نقاب پوش حسینہ کے فلیٹ کا دروازہ بجا رہے تھے کہ عثمان نے دن میں خواب دیکھنا شروع کردیا اور خواب میں ہی بےہوش ہونے کا ابھی ارادہ ہی کیا تھا...
  17. رانا

    اعتبار ساجد سوچ لینا ، غم و آلام بہت آتے ہیں ( اعتبار ساجد)

    بہت اچھا انتخاب ہے۔ تمام شعر ہی بہت اچھے ہیں۔ شکریہ ظفری صاحب۔
  18. رانا

    مسیح بن کے کوئی معجزہ دکھا دینا - عشرت لکھنوی

    بہت عمدہ غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب۔
  19. رانا

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    انتظارکریں شائد کوئی اورآگے کی کہانی بتادے۔ اگر کسی اور نے نہ بتایا تو پھر میں شام کو آکر بتاؤں گا ابھی تو کام سے جارہا ہوں۔ لیکن اگر یہیں سے آگے بڑھایا تو پھر خطرناک انداز میں آگے بڑھے گا۔:)
  20. رانا

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    عثمان نے نیچے کی طرف گرتے ہوئے اِدھر اُدھر ہاتھ مارے تواس کے ہاتھ میں ایک گٹر کا پائپ آگیا (اس میں عثمان کا کوئی قصور نہیں ایسی صورت حال میں انسپکٹر جمشید کے بچوں سے لے کر ایکسٹو تک کے ہاتھ میں یہی آتا ہے) اور عثمان نے اس پر اپنی گرفت مضبوط کرلی اورکچھ نیچے تک گھسٹتا گیا لیکن آخر ایک کھڑکی کے...
Top