نتائج تلاش

  1. رانا

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    بہت زبردست نبیل بھائی۔ پڑھ کر مزا آگیا۔ دی اینڈ تو خوب کیا ہے:)۔ میرے خیال میں عثمان بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے آپ محفل پر عثمان سیریز شروع کردیں اور جلدی کردیں ورنہ ایسا نہ ہو کہ میں اور عثمان مل کر رانا اور عثمان سیریز شروع کردیں۔ اگر ہم نے پہل کردی تو پھر آپ کا نقصان ہوگا کہ ہیرو تو ہم دونوں ہوں...
  2. رانا

    کیا ہورہا ہے

    کہیں براؤزر کا مسئلہ تو نہیں۔ میرے پاس انٹرنیٹ ایکسپلورر میں بہت سلو تھا لیکن اب گوگل کروم میں تو بہت اچھی رفتار ہے فورم کی۔ فائر فاکس میں بھی ٹھیک چل رہا ہے۔ البتہ کل سے گوگل کروم میں ایک مسئلہ آرہا ہے کہ محفل کے لاگ ان ٹیکسٹ باکس میں کی بورڈ بالکل کام نہیں کررہا پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے۔ اب کل سے...
  3. رانا

    یوٹیوب ٹپس۔

    شکریہ طلحہ بھائی۔ بہت مفید سلسلہ ہے جاری رکھیئے گا۔
  4. رانا

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی سالگرہ

    جناب تحفہ دے کر اب واپس تو نہیں لے سکتا نا۔ البتہ اتنا کرسکتا ہوں کہ ہتھوڑے کا تحفہ نہ دوں تاکہ آپ کا سر بچا رہے لیکن ہتھوڑی جو دے دی اب اس کا کچھ نہیں ہوسکتا۔ اس سے بچنے کے لئے تو اب آپ کو ناعمہ سے بنا کر رکھنی پڑے گی۔:)
  5. رانا

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    وارث بھائی! حامد میر کی طرح اب مُکرنے سے کام نہیں چلے گا ;) یہ بالکل اصلی اور جنیئن کاروائی ہے۔ اس کا ثبوت بھی ہم پیش کرسکتے تھے لیکن عثمان کے مسلز پُل ہوگئے ہیں اکڑوں بیٹھ کر مائکروفون فٹ کرتے ہوئے اورفی الوقت کوئی دوسرا 007 فارغ نہیں مل رہا جس کو ثبوت کے لئے نیا مشن سونپا جائے۔:) (ویسے جس نے...
  6. رانا

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی سالگرہ

    پریکٹکل کے بعد اپنے دھاگے میں واپس آنے کا وعدہ کیا تھا۔ بھول گئیں نا؟ اِدھر ہماری چھٹیاں ختم ہوکر یونیورسٹی کھنلے والی ہے اور اُدھرابھی تک ایگزام ہی ختم ہونے میں نہیں آرہے۔ کیا بات ہے فیصل آباد کے ایگزامز کی۔ کراچی میں تو اب رزلٹ آنے والے ہیں ایگزامز کے جناب۔ مجھ سے غلطی ہوئی جو ناعمہ کو ہتھوڑی...
  7. رانا

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    جنابِ من ایک بہت ہی روح فرسا راز آشکارہونے جارہا ہے ذرا دل تھام کر بیٹھ جائیں اور کمزور دل حضرات اپنا نادرائی کارڈ ہاتھ میں رکھ کر اس انتہائی اہم دستاویز کو پڑھیں تاکہ خوفناک مناظرکی تاب نہ لا کر اگر کچھ چل چلاؤ کا ارادہ ہوجائے تو کم از کم ورثا کو اطلاع دینے میں آسانی رہے۔ (یہاں ورثا سے وارث...
  8. رانا

    مرچ مسالہ

    دو واقعات پیش خدمت ہیں۔ ان دوواقعات کے راوی کا نام تو ذہن سے نکل گیا ہے اگر کسی کو معلوم ہو تو بتادیں۔ مرچ مسالہ ایک دفعہ سر محمد یوسف نے اپنے گھر رئیس الاحرار مولانا محمد علی جوہر کی دعوت کی۔ چونکہ یو۔ پی کے لوگ اپنے ہاں سالن وغیرہ میں مرچ مسالہ تیز رکھتے ہیں اور اس دن جو کھانا جوہر صاحب...
  9. رانا

    پانچویں سالگرہ ایوارڈز کے لئے نامزدگیاں

    تمام نامزدگیاں بہت اچھی اورمناسب ہیں۔ لیکن بہترین میل انٹری میں طلحہ اور عثمان کے نام تو بہت موزوں ہیں کیونکہ دونوں اکثر دھاگوں پر فعال نظر آتے ہیں جبکہ تیسرا نام تو گنے چنے دھاگوں میں ہی نظر آتا ہے ناکارہ کہیں کا۔ اس لئے اس تیسرے نام کواس لسٹ میں شامل کرکے شرمندہ ہی کیا گیا ہے۔
  10. رانا

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی سالگرہ

    ناعمہ آپ کو میری طرف سے بھی سالگرہ کے مبارک ہو۔ :birthday: کئی دن بعد محفل کا چکر لگا ہے اس لئے دیر سے مبارکباد دے رہا ہوں۔ اور ہاں یہ میری طرف سے گفٹ بھی لیں :giftwithabow: ۔ اور اس کے علاوہ ایک چھوٹی سی ہتھوڑی بھی دے رہا ہوں یہ لیں :hammer: کیا کہا کس لئے؟ بھئی عائشہ کی کھوپڑی بجانے کے لئے...
  11. رانا

    بچے کیسے کیسے

    بہت ہی زبردست شمشاد بھائی۔ بہت کم چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو بےساختہ ہنسا دیں۔ یہ بھی ان میں سے ایک ہے۔:)
  12. رانا

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    بات میں وزن بلکہ کافی وزن ہے۔ کیوں طلحہ جی کیا خیال ہے؟ (اورساتھ ہی اس بارے میں کیا خیال ہے کہ خوشی صاحبہ کے لئے کچھ سزا نہ تجویز کی جائے :) سزا کیوں؟ سرکاری راز افشا کرنے کے جرم میں :confused:)
  13. رانا

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    ایک مجھے بھی شامل کرلیں۔ میں تو ہوں بھی بالکل اوریجنل اور اصلی والا مبتدی۔ یقین نہ آئے تو میری تاریخ شمولیت دیکھ لیں۔ اب جلدی سے پلان بتادیں تاکہ ان بابوں کی تھوڑا کھچائی کی جاسکے-:)
  14. رانا

    دنیا کی سب سے پہلی اُڑن کار کو ’’اڑنے‘‘ کی اجازت مل گئی!

    بہت ہی خوب نقطہ اٹھایا ہے آپ نے۔:) لیکن صرف امارات ہی کیوں؟ جہاں جہاں اسے اجازت ملی وہاں یہی ہوگا۔ لیکن اتنے اسامہ بن لادن لائے کہاں سے جائیں گے جن کے سر اسکا الزام دیا جاسکے۔:)
  15. رانا

    ساغر نظامی معاہدات - ساغر نظامی

    بہت اچھی شئیرنگ ہے کاشفی صاحب۔ شکریہ۔
  16. رانا

    مبارکباد خوشی بی بی کے دس ہزار پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو خوشی صاحبہ۔:great:
  17. رانا

    تمنّاؤں میں الجھایا گیا ہوں ۔ شاد

    بہت ہی پیاری غزل ہے۔ سارے ہی شعرلاجواب ہیں۔ شکریہ۔
  18. رانا

    حضورِ یار بھی آنسو نکل ہی آتے ہیں ۔ تاثیر

    مزاج ایک، نظر ایک، دل بھی ایک سہی معاملاتِ من و تُو نکل ہی آتے ہیں جنابِ شیخ وضو کے لیے سہی لیکن کسی بہانے لبِ جوُ نکل ہی آتے ہیں بہت ہی خوب۔ شکریہ فرخ بھائی۔
  19. رانا

    بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں۔

    بہت اچھی ہیں شمشاد بھائی۔ خاص طورپ پہلی تین تو لاجواب ہیں۔:)
  20. رانا

    پانچویں سالگرہ سالگرہ پر بارے بابوں کے کچھ بیان ہوجائے

    واقعی اگر کچھ پرانے محفلین کا ذکر ہوجائے تو ہم مبتدیوں کو بھی کچھ ان کے بارے میں معلوم ہوجائے۔ کچھ سے آشنائی تو باون ہیروز والے دھاگے سے ہوئی تھی باقی سے شائد یہاں ہوجائے۔
Top