نتائج تلاش

  1. ربیع م

    آج سپریم کورٹ، آسیہ بی بی کی آخری اپیل سنے گی

    بسم اللہ کیجئے!
  2. ربیع م

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت سے زائد صبر بھی بسا اوقات نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
  3. ربیع م

    آج سپریم کورٹ، آسیہ بی بی کی آخری اپیل سنے گی

    میں سمجھا شاید جذبات کی شدت میں چوک ہو گئی!!!!
  4. ربیع م

    آج سپریم کورٹ، آسیہ بی بی کی آخری اپیل سنے گی

    قابل مؤاخذہ اور عین عدل و انصاف کے منافی باتیں کرنا کسی طور صحیح نہیں خان صاحب!!!!!!!!!!
  5. ربیع م

    آج سپریم کورٹ، آسیہ بی بی کی آخری اپیل سنے گی

    بناء کا مطلب تو بنیاد ہوتا ہے ہمزہ ہٹا لیجئے!
  6. ربیع م

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    جواب آں غزل کے طور پر دی جانے والی ریٹنگ بخوشی قبول کی، رسید حاضر ہے!
  7. ربیع م

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ آپ کا مرض کچھ اور ہے۔
  8. ربیع م

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    المائدۃ آیت نمبر 38
  9. ربیع م

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    یہ تو قرآن میں بیان کردہ سزا ہے۔
  10. ربیع م

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    بس حقیقت حال سمجھ آ گئی اس کے بعد شاید کچھ کہنے کی ضرورت ہی باقی نہیں رہی!!!
  11. ربیع م

    محفل متراں دی

    تمغہ سجا اس پر بھی منفی ریٹنگ بنتی ہے بھیا! سنبھل کر ذرا!
  12. ربیع م

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    چلیں اگر اسلامی نظام قائم ہو تو کیا فاروق سرور خان صاحب اور آپ چور کیلئے ہاتھ کاٹنے شادی شدہ زانی کیلئے سنگسار قصاص میں قتل سود کی حرمت کی حمایت فرمائیں گے۔
  13. ربیع م

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    نظام عدلیہ کے فاسد ہونے میں کوئی دورائے نہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ: صرف آسیہ کے کیس میں ہی کچھ لوگوں کے پیٹ میں مروڑ کیوں اٹھتا ہے؟ اور باقی اسلام کا نام اس دہشت گردی سے دینداری کا دعوی کرنے والے لوگ جانتے بوجھتے جوڑیں گے تو اسے حسن ظن کی بنیاد پر محض ان کی سادہ لوحی ہی کہا جا سکتا ہے۔
  14. ربیع م

    محفل متراں دی

    میری تو خیر ہے اے خان بھائی منفی ریٹنگ دل پر نہ لے جائیں۔ یہ ترجمہ ہے۔
  15. ربیع م

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    شاید کم علمی ہے آپ کی بلیک واٹر اور ریمنڈ ڈیوس جیسے قصے ابھی اتنے پرانے نہیں ہوئے کہ باآسانی بھلائے جا سکیں۔
Top