نتائج تلاش

  1. ربیع م

    محفل متراں دی

    میری تا خیر اے۔ اے۔خان نے دل تے لے جانی اے منفی ریٹنگ!!!
  2. ربیع م

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    اور اس پر طرہ یہ کہ الزام بھی فریق مخالف پر لگایا جاتا ہے۔
  3. ربیع م

    افسوسناک فارسی چھوڑئیے پشتو شروع کیجئے۔

    افسوسناک فارسی چھوڑئیے پشتو شروع کیجئے۔
  4. ربیع م

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    وطن عزیز کے سچے اور کھرے لوگوں کی باتیں شاید آپ کیلئے کافی تلخ ہوں۔ کیونکہ عین ممکن ہے ان کے سچے اور کھرے ہونے کے پیمانے آپ کے پیمانوں سے میل نا کھاتے ہوں۔
  5. ربیع م

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    ہزار فیصد متفق!
  6. ربیع م

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    جب اچھے سچے اور کھرے لوگ دیار غرب میں مزے لوٹیں تو یہاں کون قربانی کا بکرا بننا پسند کرے گا۔
  7. ربیع م

    کابل کے قصائی حکمت یارکی واپسی

    پوری کڑواہٹ اور پوری سچائی بیان کرنا ہی اصل کمال ہے۔
  8. ربیع م

    دعا دعائے صحت کی درخواست

    اذهب البأس رب الناس واشف أنت الشاف لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
  9. ربیع م

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    عراقی ظالم ان مظلوم و معصوم بھولے بھالے برطانوی فوجیوں کو گھروں سے اغواء کر کے لے گئے تاکہ یہ ان پر بمباری کر سکیں! حقیقت حال جان کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ ان مظلوم شہداء کے ساتھ ان کی دلجوئی کرنے والوں کو انھیں برطانوی شہداء کے رتبہ مقام پر جمع فرما۔ کچھ لوگ واقعی شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ہوتے ہیں۔
  10. ربیع م

    کون ؟

    پہلی فرصت میں یہ مبارک کام کیجئے!
  11. ربیع م

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غشی کے دورے پڑیں گے کچھ لوگوں کو
  12. ربیع م

    مبارکباد اقبال جہانگیر بھی ہوئے ہزاری۔

    چوہدری صاحب خدارا انھیں مت یہ کہیں۔ انھوں نے غمناک خبریں ہی سنانی ہوتی ہیں۔
  13. ربیع م

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    فواد صاحب صرف امریکی نمائندگی کرتے ہیں۔ جبکہ یہ بے لوث ہو کر پوری۔۔۔۔۔دنیا کی۔
  14. ربیع م

    13/10/1911 اطالوی غاصب سپاہ نام نہاد آزادی کے نعرے بلند کرتیں لیبیا کے سواحل پر اترنا شروع ہوئیں۔

    13/10/1911 اطالوی غاصب سپاہ نام نہاد آزادی کے نعرے بلند کرتیں لیبیا کے سواحل پر اترنا شروع ہوئیں۔
  15. ربیع م

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    یا الله ایسی شہادت عارف کریم صاحب کو بھی نصیب فرما۔
  16. ربیع م

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    تارکین وطن بعد میں پہلے اصلی باشندے اور عرب ممالک کو کون سا دودھ کا دھلا کہا ہے ہم نے۔
  17. ربیع م

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    ہاہاہاہا پہلے وہاں کے اصلی باشندوں کے ساتھ تو انصاف کر لیں۔ تارکین وطن سے بعد میں نمٹ لیں۔
Top