نواز کے خلاف ’اشتہاری‘ مہم
نواز شریف کے خلاف اشتہارات پنجاب حکومت نے شائع کرائے ہیں
لاہور کے قومی اخبارات میں تین ایسے اشتہارات نمایاں طور پر شائع ہوئے ہیں جن میں یا تو براہ راست لانگ مارچ اور نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے یا پھر انتظامی طور پر بظاہر نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔...