اچھی کنفگریشن ہے۔ ملٹی پرپز لیپ ٹاپ ہے۔ مگر جس طرح ایکٹیویشن کرائی ہے، اس پر روشنی ڈالیے ذرا (کہ اگر کریک وغیرہ استعمال کیے ہیں تو سکیورٹی چہ معنی وارد؟) اور یہ بھی کہ مانیٹر ایل جی فلپس کا کیوں دکھا رہا ہے؟ کیا ایچ پی والے خود سکرین نہیں بنا رہے؟
عمومی مشورہ: اگر لیپ ٹاپ میں ایس ایس ڈی نہیں ہے...