نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اے آر وائی چینل پر حملہ

    شکریہ
  2. قیصرانی

    سید لبید غزنوی صاحب سے ملاقات

    ذرا یہ رحجان پختہ ہو جائے تو پھر شاید الگ زمرے کی فرمائش کر دی جائے
  3. قیصرانی

    اے آر وائی چینل پر حملہ

    لائیو ٹی وی پر تھا، اس وقت سما، اے آر وائی اور جیو باری باری چل رہے تھے۔ سو کچھ یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ کس چینل پر بات ہوئی تھی، مگر آج ہی ہوئی تھی
  4. قیصرانی

    سید لبید غزنوی صاحب سے ملاقات

    رحجان چل نکلا ہے تو آپ اس سے حسد نہ کریں
  5. قیصرانی

    اے آر وائی چینل پر حملہ

    جی، مگر ان کا خیال ہے کہ پس منظر میں ن لیگ ہے کیونکہ جب بھی ن لیگ پر مشکل وقت پڑتا ہے، یا تو انڈیا پاکستان سرحد پر گڑبڑ ہوتی ہے یا پھر کراچی جلنے لگتا ہے
  6. قیصرانی

    نہیں، مگر میری ترجیحی فہرست میں شامل ہیں

    نہیں، مگر میری ترجیحی فہرست میں شامل ہیں
  7. قیصرانی

    ناروے یا فن لینڈ میں سے ایک، آئس لینڈ، نیوزی لینڈ، فرنچ پولی نیشیا

    ناروے یا فن لینڈ میں سے ایک، آئس لینڈ، نیوزی لینڈ، فرنچ پولی نیشیا
  8. قیصرانی

    سید لبید غزنوی صاحب سے ملاقات

    جب آپ کسی دوست سے پہلی بار یا کچھ عرصے بعد ملتے ہیں اور وہ اتنی یادگار ملاقات ہوتی ہے کہ آپ محفل پر اس بارے دھاگہ کھولتے ہیں تو بہتر ہے کہ کچھ مزید تفصیل بھی لکھ دیں تاکہ آپ دونوں احباب کے بارے اہل محفل کچھ جان سکیں
  9. قیصرانی

    Worlds in collision

    یہ بھی واضح کر دوں کہ میں اس کتاب کے تمام تر نظریات سے نہ تو اختلاف کرتا ہوں اور نہ ہی اتفاق، کہ اس کتاب کا پہلا صفحہ میں نے ابھی ترجمہ کرتے ہوئے پڑھا ہے۔ یعنی اس کتاب کو ترجمہ کرنے کا بنیادی مقصد اس کتاب کا مطالعہ ہے۔ سو نتائج اخذ کرنے میں کوئی جلدی مت کیجیے
  10. قیصرانی

    Worlds in collision

    یہاں اس کتاب کے بارے بنیادی معلومات اور اس پر اٹھنے والے اعتراضات پر دلچسپ مواد موجود ہے
  11. قیصرانی

    Worlds in collision

    Immanuel Velikovsky کی کتاب Worlds in Collision کے بارے بہت کچھ مثبت اور منفی سنا تھا۔ کچھ عرصے سے سوچ رہا تھا کہ اس کا ترجمہ کروں۔ سو اب اس کا ترجمہ شروع کر دیا ہے
  12. قیصرانی

    ون پلس تھری

    ری سینڈ والا 12 کو آرڈر ہوا، پچھلی پیمنٹ کو آگے قبول کر لیا گیا۔ آج شپمنٹ پک ہوئی اور "اس" جگہ سے آگے نکل آیا ہے جہاں پچھلی دو مرتبہ پھنسا تھا۔ سو دیکھتے ہیں کہ پرسوں پہنچتا ہے یا نہیں
  13. قیصرانی

    اے آر وائی چینل پر حملہ

    اے آر وائی والے یہی شکوہ کر رہے تھے کہ جس طرح 12 مئی کو مشرف نے مکا لہرایا تھا، ویسے ہی آج نواز شریف نے لاہور میں مکا لہرایا ہے
Top