نتائج تلاش

  1. سید رافع

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    اب زبان تو پیغام پہچانے کے لیے ہوتی ہے۔ :p
  2. سید رافع

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    اردو میں بڑے ہونے کا اندازہ تو آپ اس سے لگا سکتی ہیں کہ حذف اور ہدف کے لکھنے میں فرق معلوم نہیں :)۔ سو محفل سے سکھیں گے نہ کہ ابھی اس قابل ہیں کہ اردو کے فروغ کے لیے کام کریں۔ :)
  3. سید رافع

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    اچھا کرتے ہیں :)
  4. سید رافع

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    وقت کے بجائے رقم پر توجہ رہے تو تمام محفلین کو محفل سنبھالنا سائنس فکشن یا راکٹ سائنس نہ لگے۔ :) رقم کہاں سے ملتی ہے؟ اہل و عیال میں تقسیم کا کیا قاعدہ ہے؟ گوشت بڑے کا ہی استعمال ہوتا ہے یا کبھی کبھی چھوٹے کا اور مرغی بھی دسترخوان کی زینت بنتے ہیں؟ کیا کمبائنڈ فیملی سسٹم ہے یا ایگ رہتے ہیں؟ یہاں...
  5. سید رافع

    تبادلہ خیال If بیان پر گفتگو

    بعض اوقات If۔۔۔۔else if۔۔۔۔ اتنے بڑھ جاتے ہیں کہ کئی لاکھ ہو جاتے ہیں انکو بزنس رولز انجن سے کنڑول کیا جاتا ہے۔ یوں 10 کو 20 کرنے پر سارا کوڈ کمپائل نہیں کرنا پڑتا۔ بلکہ کچھ افراد کی ذمہ داری بزنس رولز کا تعین اور تصیح کرنے پر لگا دی جاتی ہے۔ لیکن یہ خیر عموما فائننشیل سائٹس یا ای کامرس سائٹس...
  6. سید رافع

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    اگر اجازت دیں تو ایک آدھ بات تجزیے کی عرض کروں۔ شاید ان حضرات میں توانائی زیادہ ہے سو رات کو جاگتے ہوں گے تاکہ محفل سنبھالیں، یا پھر کاروبار اور نوکری اسقدر جمی ہوگی کہ وقت خوب وافر ہو گا یا پھر وراثت میں ملنے والے کھیت، کرائے کے مکانوں سے تمام ضروریات پوری ہو جاتی ہوں گی۔ میرا خیال ہے کہ...
  7. سید رافع

    تبادلہ خیال If بیان پر گفتگو

    یہاں اور یہاں دیکھیں۔ لیکن یہ صرف دسیوں یا سینکڑوں If۔۔۔۔else if۔۔۔۔ ہوں تو کریں ورنہ If۔۔۔۔else if۔۔۔۔ ہی بہتر ہے۔
  8. سید رافع

    تبادلہ خیال If بیان پر گفتگو

    اگر کئی سو یا دسیوں If ہو جائیں تو array, JSON یا config file میں تبدیل کر دینا چاہیے۔ اسطرح کوڈ کو کمپائل نہیں کرنا پڑتا۔
  9. سید رافع

    تبادلہ خیال If بیان پر گفتگو

    If۔۔۔۔else if۔۔۔۔ اگر تین سے زیادہ ہوں تو switch کے استعمال سے کوڈ صاف ستھرا اور واضح ہو جاتا ہے۔
  10. سید رافع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گدائے محفل آپ سے اس لڑی کو نہ سمجھنے پر طالب معذرت۔ لیکن کھانا روحانی ہو یا جسمانی، کھانے میں ہی زندگی ہے۔
  11. سید رافع

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    آپ شوق فرماتے ہیں؟ :)
  12. سید رافع

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    اردو محفل کے بانی نے یہ نہ سوچا ہو گا کہ محفلین اردو کے بجائے بیس لاکھ کے نمبر کے فروغ میں لگ جائیں۔ بس یہ کسک اٹھی تھی۔ لیکن آپ نے درست فرمایا کہ سالگرہ یونہی منائی جاتی ہے۔
  13. سید رافع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ کو ایسا نہیں لگتا؟
  14. سید رافع

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    کیا ہی اچھا ہو کہ یہ پیار ہو جوش نہ ہو! کیا ہی اچھا ہو کہ یہ پھلنا پھولنا ایک مقصد کے تحت ہو! کیا ہی اچھا ہو کہ یہ تعداد پر کیفیت غالب آئے! کیا ہی اچھا ہو کہ ہم سب کی کاوش کو دنیا سیلیبریٹ کرے!
  15. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    بیگم ہے بہت اچھی روٹھ کر نہیں جاتی بہل جاوں ایک سے لیکن صورت پھر نئی نظر آتی سہاگ بننے کا خیال آیا پھر سے پر طبیعت ادھر نہیں آتی
  16. سید رافع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی کھانے پینے کا ہی نام ہے
  17. سید رافع

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    آپکو پانچ ہزار مراسلے ارسال کرنے پر نہیں بلکہ اسقدر وقت محفلین کو دینے پر مبارکباد۔ اب ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ دو لاکھ کا حذف کیونکر اہم ہے؟
  18. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    مسکرانا تو اک ادا ہے اسکی مسکرا کر ہر دفعہ لوٹ جاتی ہے منانے کی ریت سے ہے ناواقف وہ یونہی مسکرا کر بھول جاتی ہے اور بھی کچھ کہہ ڈالوں عظیم پر طبیعت ادھر نہیں آتی
  19. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    یوں عظیم شعر کہتا تھا وہ شخص اس میں ہنر کی عجب کیفیت نظر آتی جب بھی کہتا لاجواب کہتا کبھی زلف کبھی مستقبل کی کریدنی نظر آتی شعر کہنا سیکھ ہی لوں کیا فیصل پر طبیعت ادھر نہیں آتی
  20. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    سوچتا ہوں مسکرا دوں جب وہ منائے پر طبیعت ادھر نہیں آتی
Top