نتائج تلاش

  1. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    کیا محفل کو چھوڑ چلا جاوں آج پر طبیعت ادھر نہیں آتی
  2. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    وطن ٹوٹ جانے کی خبر ہے پر طبیعت ادھر نہیں آتی
  3. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    جانتا ہوں ثواب اک مہ جبین پر پر طبیعت ادھر نہیں آتی
  4. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    پراٹھے پرت کے لسی نمک کی مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
  5. سید رافع

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    گرفتاری والے تبصرے کون کرتا! الا یہ کہ عبد القیوم چوہدری مضامین نہ لکھتے یا ہادیہ کی بریکنگ نیوز نہ ڈالتی یا مریم کے تبصرے رولے نہ ڈالتے۔ لمبی لمبی بحر میں گرہ کون باندھتا
  6. سید رافع

    تبادلہ خیال If بیان پر گفتگو

    پائتھون کورس کے ممبران میں سے تو نہیں لیکن بطور معلومات افف کا ایک راز یہ بھی ہے کہ (If (!false مطلب کہ true :D
  7. سید رافع

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    اورنوکری کاروبار کے لیے وقت کیسے نکالتے ہیں؟
  8. سید رافع

    ہمارے بچوں کے مشاغل

    ماشا اللہ۔ اللہ سے آپ کی بچی کی بلند قسمت کی دعا ہے۔ دل سے دعا ہے کہ ہمیشہ شاد آباد رہے اور عافیت کے سائے میں رہے۔ آمین۔
  9. سید رافع

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    ویسے وہ دن گئے جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے۔
  10. سید رافع

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    ارے نہیں نہیں۔ بس وہ ان آستین کے سانپوں کا ذکر نکلا تو سوچا آپ سے شئیر کر دوں :p
  11. سید رافع

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    کہیں آپ کسی انجانے کام کو سر پر تو نہیں لے بیٹھیں؟ آپکو یہ بات پلو سے باندھ کر رکھنی چاہیے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے اور اگر ایسا نہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کام کچھ زیادہ ہی کرتیں ہیں حالانکہ بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ کامیاب وہ جو باتوں میں ماہر، کام میں کاہل ہے۔ کچھ وقت باتوں میں گزار دیں۔ جو ناچ...
  12. سید رافع

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    معذرت لیکن واقعی پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ورنہ بعض رشتے دار اگر تھوڑی ہی دیر رک جائیں تو بات کا بتنگڑ بنا دیتے ہیں۔ معمولی اونچ نیچ کو بھی رائی کا پہاڑ بنا دیتے ہیں۔ ادھر کچھ منہ سے نکلا ادھر کاٹ کھانے کو دوڑتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ انکے نام پر حرف تک نہ آئے چاہے دوسرے کے ناک میں دم کر...
  13. سید رافع

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    آپ نے عمدہ محاورے ہم تک پہنچائے۔ اب بھلا بندر کیا جانے ادرک کا مزہ!
  14. سید رافع

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    ہمارے منگیتر کے محلے کی گلی سے ہمارے حصے کی فیرنی لائی جا رہی ہے کہاں لذت وہ شور ڈھکن و جستجو میں یہاں انگلی چھوڑ چمچے سے کھیر کھائی جا رہی ہے
  15. سید رافع

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    پرچی بہ پرچی ، بھتہ بہ بھتہ ، کھال بہ کھال ، رسید بہ رسید میں بھی ساتھیوں میں ہوں تو بھی ساتھیوں میں ہے
  16. سید رافع

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    اے نواز تیرے زمانے گزر گئے جو لندن سے آئے تھے وہ اڈیالہ گئے
  17. سید رافع

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    وہ شوخِ رمیدہ مجھ کو اپنی پتی کے پان میں نڈھال چاہیے تھا
  18. سید رافع

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    میں کیا ہوں بس دال روٹی اُس شخص کو شیرمال چاہیے تھا
  19. سید رافع

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    کچھ تو بوٹی چھوڑو کم بختو کچھ نہیں۔۔کوئی ہڈی ہی چھوڑو
Top