نتائج تلاش

  1. سید رافع

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    تم نہیں چاہتے حسین ہونا چلو اچھا ہے،میک اپ نہیں کرنا
  2. سید رافع

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے بہتر یہی ہے آپ ہڈی گڈی کھائیے
  3. سید رافع

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    سارے پکوڑے کھا کر آیا پیٹ فل اپنے گھر آیا آخرش کارمینا کھانے سے میاں گڑگڑ میں تیری کیا اثر آیا تھا پکوڑے میں زیاں ہاضمے کا ہر طرف سے میں اک آدھ اٹھاتا آیا اب یہاں پکوڑے میں کبھی اپنے نہیں کھاوں گا میں اگر آیا میں رہا عمر بھر کھاتا پکوڑے یاد رکھتا چورن کو عمر بھر آیا وہ جو وان ٹان نام تھا...
  4. سید رافع

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    اب بھی پراٹھے میں آلو پڑتے ہیں اب بھی کھوکے کی چائے ہےجاناں
  5. سید رافع

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    ساتھیوں کی راہ پر اگر چلیے چار جانب سے بھتہ لیتے چلیے
  6. سید رافع

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    اِک عجب لہر جی میں آئی ہے اُس کی گدی پر چماٹ دھر چلیے
  7. سید رافع

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    ہم پاپی سدا کے ہیں لیکن حسبِ منشا کوئی جرم نہیں
  8. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل میری نظر میں

    کبھی شاعری کبھی چٹکلے کچھ بے کیف سی ہے معلوم نہیں مگر اردو محفل کچھ عجیب سی ہے ---- درویشوں کے قصے، پائتھون کے نقشے سیاست کے لڑی میں مذہب کے جھگڑے
  9. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    مانا کہ تم گلاب ہو لیکن، وہ پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے اجازت ہو تو دیکھ لوں اسے، وہ پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے کیا یہی ہے آئین وفاداری چمن کہ اب ہر گل مجھ سے یہ کہے دیکھ لو مجھے پر اسکو نہ دیکھ کہ، وہ پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
  10. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    اک بار پھر سے نکاح چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں بیوی کو بتا کر، اک شادی چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ریحام سے نکاح، لئی سے دوستی چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں رشیا کا حسن قلب میں رکھ کر ایمان چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں عمر ہے پچاس لیکن امی کی اجازت...
  11. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    گٹر کی صفائی، سڑک کی دھلائی جو بھی دیکھا، وہ خواب میں دیکھا بلاول میں بھٹو، مریم کے کامے جو بھی دیکھا، وہ خواب میں دیکھا ریحام کی سی کتب اور اسکے جو نظارے جو بھی دیکھا، وہ خواب میں دیکھا
  12. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    عافیہ سوئی ہو کہ نہ سوئی ہو، پسر ابھی ٹک روتے روتے سو گیا ہے
  13. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    شادی ہےاک بار بھی مشکل پر مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے!
  14. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    یوں تو پر پیچ ہے گرہ کا لگانا لیکن! مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے!
  15. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    شروع میں چوکور تھی؟
  16. سید رافع

    طنزومزاح ۔ قلابازیاں

    طنزومزاح۔ قلابازیاں۔اٹینڈنٹ – قسط 8 آج وہ دو خرگوش خرید کر لائی تھی ۔ وہ جلدی سے اسکے گھر کے لان میں دونوں خرگوشوں کو ڈال کر بھاگی۔ وہ سامنے والے گھر میں ایک خوبرو خاتون کی تیمارداری میں مصروف رہتی اور پردے کے پیچھے سے بستر کی چادر تبدیل کرتے ہوئے روز اس لڑکے کو کووں کی تصاویر کھینچتے دیکھتی۔...
  17. سید رافع

    اب میں ووٹ دوں یا نہ دوں!

    ووٹ ایک ایسی حماقت ہے جو آپ کے پاس بطور امانت آپ کی حماقت کی سبب رکھی گئی ہے۔ اب چند ایسے معتبر لوگ بھی ہیں جو اس امانت کو پوری طرح ادا کرتے ہیں مطلب ثابت کرتے ہیں کہ ہم واقعی ہیں۔ امانت رکھنے والے عموما مسکراتے ہیں لیکن امانت ادا کرنےکے اس جوش پر منہ کھول کر ، کبھی کنارہ لے کر اور کبھی منہ...
  18. سید رافع

    طنزومزاح ۔ قلابازیاں

    طنزومزاح۔ قلابازیاں۔ اب میں ووٹ دوں یا نہ دوں – قسط 7 ووٹ ایک ایسی حماقت ہے جو آپ کے پاس بطور امانت آپ کی حماقت کی سبب رکھی گئی ہے۔ اب چند ایسے معتبر لوگ بھی ہیں جو اس امانت کو پوری طرح ادا کرتے ہیں مطلب ثابت کرتے ہیں کہ ہم واقعی ہیں۔ امانت رکھنے والے عموما مسکراتے ہیں لیکن امانت ادا کرنےکے...
  19. سید رافع

    طنزومزاح ۔ قلابازیاں

    طنزومزاح۔ قلابازیاں۔ تقریبا نورا کشتی اور کچن کا گٹر– قسط 6 نوازے اور بوٹیے میں گہری دوستی تھی۔ دونوں چچا پمپ کے پاس یتیمی کی زندگی عالیشان انداز میں گزار رہے تھے۔ یہ دونوں ملکہ سے ہوئے تھے ۔ فنون حرب کے ماہر تھے۔ نورا کشتی ایسی لڑتے کہ لوگوں کو لگتا کہ اب انصاف ہوا کہ تب۔ دونوں کشتی کے بعد...
  20. سید رافع

    "گھر کیلئے ایک دستور اور قانون "

    قانون کی بچوں کو کچھ ضرورت نہیں صرف ماں باپ سچ بولیں۔
Top