نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    بارک اوباما کی جیت

    بھائی آپ لوگ کچھ بھی کہیں لیکن مجھے تو لگتا ہے کہ امریکن تھنک ٹینک اوبامہ کہ اس درمیانہ نام (حسین) کی وجہ سے اس پر کڑی نظر رکھیں گے اور اوبامہ بھی اپنے نام کی اس خفت کو مٹانے کے لیے امت مسلمہ پر بالعموم اپنی محبت نچھاور کرے گا اور پاکستان بالخصوص اسکی شفقت کا نشانہ بنے گا ۔ ۔ ۔ ۔ :rolleyes:
  2. آبی ٹوکول

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    لو کرلو گل کیسی باتاں کارتے ہیں آپ بھی حسن بھائی آپ بھی ۔ ۔ ۔ ۔:blush: کیا آپکی نظروں سے اسرائیلی وڈیرے کا بیان نہیں گزرا کہ اوبامے نے اسرائیل کے تحفظ کی سب سے پہلے تجدید کی ہے ۔ ۔ ۔ اورکیوں نہ دیں اسرائیل کے تحفظ کی ضمانت آخر ناجائز اولاد کا اتنا تو حق بنتا ہے کہ ان کے نو منتخب ابا جان سب سے...
  3. آبی ٹوکول

    تعارف بدنام جو ہوں گے تو کیا،،،!

    خوش آمدید بھائی
  4. آبی ٹوکول

    جہاد سے منہ پھیرنے والوں کا انجام

    محسن بھائی تو کیا جامعہ حفصہ والوں نے اسی قسم کی جہدو جہد کی ریت نہیں ڈالی تھی جو نہ ڈل سکی کیا انجام ہوا؟:confused:
  5. آبی ٹوکول

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    جی کہیں گے تو حجاب ہی مگر چھپانے والا نہیں دکھانے والا:mrgreen: جیسے ہاتھی کے دانت کھانے کہ اور دکھانے کہ اور :mrgreen:
  6. آبی ٹوکول

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    یوں تو بھٹو بھی ہو، زرداری بھی ،بھٹو زرداری بھی ہو! تم کچھ بھی تو نہیں ہاں مگر انسانیت سے عاری ہو حجور یہ کیسا ہے اب تو یقین آگیا ہوگا قافیہ جو نیا ہے ۔ ۔ ۔:mrgreen:
  7. آبی ٹوکول

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    :laugh::laugh::laugh:
  8. آبی ٹوکول

    بارک اوباما کی جیت

    پاکستان کے اچھے مستقبل کے لیے تو دونوں ہی یکساں ہیں چاہے نتھو آئے یا خیرا سانوں کی ۔ ۔ ۔ البتہ اگر یہ اوبامے کا پتر نہ بنے بلکہ بندے کا پتر بنے تو اسے چاہیے کہ ساری دنیا میں امریکہ کہ امیج کی گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دینے کی بجائے پلستر کرکے مضبوط کرے ۔ ۔ ۔ :hatoff:
  9. آبی ٹوکول

    انوکھا لاڈلا۔۔۔ کھیلن کو مانگے چاند

    فاروقی بھائی آپ زیادہ خوش نہ ہوں انھوں نے بتا بھی دینا ہے اور پھر آپ کو لگ پتا جائے گا :laugh:
  10. آبی ٹوکول

    انوکھا لاڈلا۔۔۔ کھیلن کو مانگے چاند

    ایں چہ بوالعجی است کہ آپ لوگ سؤر کو کتے اور بیل سے تشبیہ دے رہے ہیں
  11. آبی ٹوکول

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    لوگو خبرادر ہنسنا منع ہے وگرنہ امریکی حکومت کے پاس اردو محفل کے لیے بھی عدل و انصاف پر مبنی جامع منصوبے وافر مقدار میں ہیں ۔ ۔ :laugh::laugh: اور دنیا کہ اس سب سے بڑے دہشت گرد بُش کا کیا؟ اُسے آپ کا سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کب کٹہرے میں کھڑا کررہا ہے کہ جس کی کج فہمیوں اور بداعمالیوں سے ساری دنیا کی...
  12. آبی ٹوکول

    تعارف السلام علیکم !

    ویلکم بینا جی
  13. آبی ٹوکول

    آئیے 450 قراء کی آواز میں قرآن مجید کی کوئی بھی سورت سنیں

    ماشاء اللہ بہت خوب مجیب بھائی کیا اس میں پاکستانی قراء حضرات کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔ ۔ ۔
  14. آبی ٹوکول

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    آپ کبیدہ خاطر نہ ہوں اس مینڈکی کو ہمیشہ سے سجندیگی سے رنجیدگی رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔:laugh:
  15. آبی ٹوکول

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    بے مثال تحریر اور لاجواب تجزیہ محسن بھائی
  16. آبی ٹوکول

    کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے

    اس پہلے بھی کئی جید علماء کرام خود کش حملوں کے خلاف فتوٰی دے چکے ہیں جن میں مفتی منیب الرحمٰن نمایاں ہیں میں نے خود ایک ٹی وی پرگرام میں ان کو اپنے سمیت دیگر کئی علماء کے حوالے سے یہ بات کہتے ہوئے سنا تھا ۔ ۔
  17. آبی ٹوکول

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    ویسے آ فاقے کی خوب کہی آجکل تو ساری قوم کو (آٹا نہ ہونے کی وجہ سے) آ فاقے ہورہے ہیں :laugh:
  18. آبی ٹوکول

    کیا مطبل میں سمجھا نہیں؟

    کیا مطبل میں سمجھا نہیں؟
  19. آبی ٹوکول

    تعارف خوش آمدید - غالب ایاز

    خوش آمدید غالب بھائی
  20. آبی ٹوکول

    کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے

    السلام علیکم محترم طالوت بھائی آپ کو یقینا کوئی مغالطہ ہوا طلاق ثلاثہ کے معاملے میں ائمہ اربعہ متفق ہیں کہ ایک ہی مجلس میں تین بار طلاق دینے سے طلاق مغلظہ واقع ہوجاتی ہے اس مسئلہ پر جمہور امت متفق چلی آرہی تھی کہ شیخ ابن تیمیہ وہ پہلے شخص ہوئے کہ جنھوں نے اس سے اختلاف کیا اور ایک ہی مجلس کی...
Top