نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    ª!ª ڈاکٹر اسرار احمد پر پابندی ª!ª

    بہت بہت شکریہ آبی ٹو کول۔
  2. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    واہ واہ وارث بھائی کیا محنت فرمائی اور کیا لاجواب جواب دیا ہے، واہ واہ اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور ہمیں ہمیشہ آپ کے علم سے استفادہ کرنے کی توفیق عطا ہو۔ آمین۔
  3. ایم اے راجا

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    امن ایمان صاحبہ بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے آپ نے مبارک ہو۔
  4. ایم اے راجا

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    رنگ لایا ہے یہ آخر میری چاہت کا جنوں میری پلکوں پہ ستاروں کے سوا کچھ نہیں میری آنکھوں کی اداسی پہ نہ جاؤ جاناں میری آنکھوں میں شراروں کے سوا کچھ نہیں ( گلشن آرا )
  5. ایم اے راجا

    فاعلات

    بہت شکریہ، وارث بھائی، اس کے لیئے یہ محنت ضرور کروں گا، لیکن وارث بھائی کیا کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ تمام صفحات ایک دفعہ ہی محفوظ ہو جائیں میرا مطلب کے ایک کلک سے؟۔ شکریہ۔
  6. ایم اے راجا

    غزل برائے تصحیح

    کیا خوشی ہوتی ہے آپ کو صرف نام سے !!!!!
  7. ایم اے راجا

    غزل برائے تصحیح

    میرے ساتھ جن لوگوں نے پڑھا اور ان میں سے جو جو استادوں کی بات پر غصہ ہوتے یا دل پر لیتے تھے وہ آج چوراہوں پر ٹھیلے لگائے کھڑے ہوتے ہیں:) استادوں کی طنز اور غصہ میں بھی علم اور فضل کے خزانے پنہاں ہوتے ہیں، لیکن شاگرد اگر خود کو شاگرد اور استاد کو استاد جانے تو، ویسے آپ سے کیا کہنا آپ تو خود ٹھہرے...
  8. ایم اے راجا

    تعارف کچھ ہمارے بارے میں۔

    خوش آمدید، امید ہیکہ آپ ہمارے اور پیاری محفل کے لیئے ایک بہترین اضافہ ثابت ہونگے۔ شکریہ۔
  9. ایم اے راجا

    میری غزل

    امر شہزاد صاحب السلام علیکم اور محفل پر خوش آمدید۔ بہت عمدہ غزل ہے، بہت شکریہ، امید ہیکہ کہ آپ کا ساتھ ہمارے سنگ دور تک رہے گا۔
  10. ایم اے راجا

    فاعلات

    کاش کہ یہ دستیاب ہو سکتی۔
  11. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    کبھی کبھی میں پڑھتا کچھ اور ہوں اور سمجھتا کچھ اور ہوں :)
  12. ایم اے راجا

    غزل برائے تصحیح

    اب آئے نہ گرو جی بھی کلاس میں :)
  13. ایم اے راجا

    میں اسیرِ کاکلِ عشق ہوں، مجھے کیا ملے گا نجات میں - غزل پیشِ خدمت ہے

    یہ اداسیوں کا جو رنگ ہے، کوئی ہو نہ ہو مرے سنگ ہے مرے شعر میں، مری بات میں، مری عادتوں میں، صفات میں کریں اعتبار کسی پہ کیا کہ یہ شہر شہرِ نفاق ہے جہاں مسکراتے ہیں لب کہیں، وہیں طنز ہے کسی بات میں چلو یہ بھی مانا اے ہمنوا کہ تغیّرات کے ماسوا نہیں مستقل کوئی شے یہاں تو یہ ہجر کیوں ہے...
  14. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    اسے درست کریں نا، بہت اچھی ہو سکتی ہے۔
  15. ایم اے راجا

    اردو محفل کو سلام

    وارث بھائی بہت، خوب دو اشعار ہم نے بھی کچھ دن پہلے کہے تھے لیکن بھیجنے کی ہمت نہ ہوئی :)
  16. ایم اے راجا

    vکی جانب سے دہماکہ خیز آفر

    میرا خیال ہیکہ نیٹ کے لیئے وی فون بہتر ۔
  17. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    حضور میں نے کہیں پڑھا ہیکہ غزل غیر مسلسل میں ہم اپنی بات ایک شعر میں یا دو شعر میں پوری کر سکتے ہیں اور اگلے شعر میں خیال اور بات تبدیل کرنا ہوتی ہے، اسی طرح بات کو ایک مصرعہ میں بھی بیان کرکے دوسرے مصرع میں الگ خیال اور بات پیش کر سکتے ہیں، کیا یہ درست ہے یا نہیں دونوں مصرعوں میں ایک خیال اور...
  18. ایم اے راجا

    ایک تازہ غزل

    وارث بھائی بہت شکریہ، اعجاز صاحب بہت شکریہ، شاید میری سمجھ کی غلطی ہے، پروین شاکر کی دو غزلوں میں میں نے برہنہ کو دونوں طرح سے پڑھا تھا، یعنی ایک جگہ فعولن اور ایک جگہ فا علن، میں اس غزل کو ٹھیک کرتا ہوں۔ اعجاز صاحب اگر اس غزل کا ردیف اسی طرح رہے یعنی ' اجالا تو کیا پر دیا ہی نہیں ہے۔ غریبوں کے...
  19. ایم اے راجا

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    آپ بھی حکمرانوں میں سے ہیں کیا چاند بابو، دیکھیئے گا کہیں لانگ مارچ والے آپ کی ٹانگ نہ کھینچ دیں کیوں انڈے اور ٹماٹر تو اب اتنے مہنگے ہو گئے ہیں لوگوں کہ بس میں یہ بھی نہیں رہا کہ وہ خراب انڈے اور ٹماٹر بھی کسی کو مارنے کیلیئے استعمال کریں، ویسے یہ مہنگائی لگتا ہے حکمرانوں نے کروائی بھی اسی لیئے...
  20. ایم اے راجا

    سسئي پنهونءَ جو داستان

    ساره تمام سٽو، مھرباني.
Top