نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    استادِ محترم اور وارث بھائی السلام علیکم۔ بہت دنوں کے بعد بڑی مشکل سے اس بحر میں تین شعروں کی آمد ہوئی ہے پیش کرتا ہوں ذرا نظر کیجیئے گا۔ شکریہ۔ آ گئیں پھر آج گلشن میں گلابوں کی رتیں چڑھ گئیں ہیں دل پہ میرے پھر عذابوں کی رتیں عشق نے پھر آگ سی دل میں لگا دی ہجر کی نہ ملیں امسال بھی مجھ...
  2. ایم اے راجا

    ایک تازہ غزل

    استادِ محترم لگتا ہے آپ اس غزل کو بھول ہی گئے ہیں، سو یاد دِلانا مقصود ہے۔ شکریہ۔
  3. ایم اے راجا

    اقبال عظیم مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا، سرِ بزم رات یہ کیا ہوا - اقبال عظیم

    بہت خوب کیا خوبصورت غزل ہے خاص طور پر مندرجہ ذیل شعر- ہمیں اس کا کوئی بھی حق نہیں کہ شریکِ بزمِ خلوص ہوں نہ ہمارے پاس نقاب ہے نہ کچھ آستیں میں چھپا ہوا مرے ایک گوشہ فکر میں، میری زندگی سے عزیز تر مرا ایک ایسا بھی دوست ہے جو کبھی ملا نہ جدا ہوا مجھے ایک گلی میں پڑا ہوا کسی بدنصیب کا خط...
  4. ایم اے راجا

    پاکستان میں ایک غلط فہمی

    اعجاز صاحب بہت شکریہ، اور آپ نے بہت خوب کیا، میں نے دیکھا ہیکہ لوگ اردو کو بھی ہندی سمجھتے ہیں اردو انڈین فلموں کو پاکستان میں اکثریت ہندی فلمیں سمجھتی ہے اور بہت زیادہ لوگ سمجھتے ہیں اردو وہاں ہندی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے۔ شکریہ۔
  5. ایم اے راجا

    ہے غلط گر گُمان میں کچھ ہے، درد

    بہت خوب ملائکہ صاحبہ بہت خوب۔
  6. ایم اے راجا

    انتظار ۔۔اختر الایمان

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. ایم اے راجا

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    آپ کو ماہر بننا بہت بہت مبارک ہو۔
  8. ایم اے راجا

    مبارکباد ماہر عندلیب

    آپ کو ماہر بننا بہت بہت مبارک ہو۔
  9. ایم اے راجا

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

    مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. ایم اے راجا

    ’سمت‘ کا تازہ شمارہ آن لائن

    مبارک ہو اجاز صاحب، اور تمام رائیٹرز کو بھی مبارک۔
  11. ایم اے راجا

    اک بار جو بچھڑے وہ دوبارہ نہیں ملتا

    بہت خوبصورت عیشل، لاجواب شیئرنگ
  12. ایم اے راجا

    ایک دل ہیکہ بچھا جائے۔ ( زلفی )

    جناب ذوالفقار زلفی کی ایک خوبصورت غزل آپ کی بصارتوں کی نظر۔ آرزو آنکھ دریچے میں کھڑی رہتی ہے آمدِ یار کی ہر وقت پڑی رہتی ہے ہمنشیں تو بھی مجھے چھوڑ گیا ہے تنہا اور ابھی آگے مسافت بھی کڑی رہتی ہے ایک دل ہے کہ بچھا جائے ترے قدموں میں اور میری یہ انا ہے کہ اڑی رہتی ہے اگلے پل کی تو...
  13. ایم اے راجا

    امجد اسلام امجد اے وقت گواہی دے۔۔۔۔ امجد اسلام امجد

    شکریہ فرحت ایک خوبصورت نظم شیئر کرنے کے لیئے۔ شکریہ۔
  14. ایم اے راجا

    بات سُریلی بانسری ، رُوپ سجیلا چاند

    چودھری صاحب بہت خوب لاجواب، داد قبول ہو۔
  15. ایم اے راجا

    ایک تازہ غزل

    اعجاز صاحب، وارث بھائی اور خرم بھائی بہت بہت شکریہ۔
  16. ایم اے راجا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    بہت شکریہ محترمہ سارہ بہت محنت کی اور خوب کام اور شیئرنگ ہے، شکریہ۔
  17. ایم اے راجا

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    امتحان میں کامیابی پر ہماری بھی مبارک باد قبول کر لیں سکون صاحب، بغیر مٹھائی کھلائے:)
  18. ایم اے راجا

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    خدا عرضِ پاک پر اپنا رحم فرمائے اور مسلمانوں کو یہ توفیق عطا فرمائے کہ وہ یہ دیکھ سکیں کہ کیا اچھا اور کیا برا ہے، آمین۔
  19. ایم اے راجا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    فکر تھی کہ مجھ سے پہلے کسی کی پوسٹ نہ آجائے سو وہی ہوا:)
  20. ایم اے راجا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    غنیمت ہے اس دور میں کچھ وقت نکلنا سو ابنِ سعید بھائی سو لیا کریں، صحت اور نیند کا گہرا رشتہ ہے
Top