نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    روشنیاں

    بہت خوب بہت اچھی تصاویر ہیں۔ شکریہ۔
  2. ایم اے راجا

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    ایسے بہترین بندے کی تجویز کردہ اتنے اچھے لوگوں کی کمیٹی پر بھلا کون اعتراض کر سکتا ہے، مگر ووٹنگ کب سے شروع ہوگی اور کتنے دن جاری رہے گی، میں چاہتا ہوں کہ یہ ایوارڈ انکو جائیں جو واقعی ان کے لائق ہوں۔
  3. ایم اے راجا

    غزل۔ محبت کے قصے

    حضور اپنے تئیں کچھ اصلاح کرنے کی کوشش کی ہے ذرا زحمت فرمائیے گا۔ شکریہ۔ محبت کے قصے ، وفاؤں کی باتیں یہ ساری کی ساری جفاؤں کی باتیں یوں صحرا بہ صحرا پریشاں سا پھرنا یہ لگتی ہیں مجھ کو سزاؤں کی باتیں یہ دھرتی پہ میری، گھٹاؤں کے جلوے یہ بارش کا موسم ہواؤں کی باتیں وہ باسی کسی آسماں...
  4. ایم اے راجا

    تعارف منیڑ آگپر خآن

    منیر صاحب خوش آمدید خرم بھائی آپ کا شکریہ کہ ہمیں ایک اور دوست مہیا کیا۔
  5. ایم اے راجا

    ایک تازہ غزل

    اجالا تو کیا پر دیا ہی نہیں ہے غریبوں کے گھر کچھ رہا ہی نہیں ہے یہ بچے جو ہیں بر ہنہ، پوچھتے ہیں ہمارا یہاں کیا خدا ہی نہیں ہے ؟ نظر بہ نظر تشنگی کے ہیں سائے تمنا کا دریا بہا ہی نہیں ہے میں چھینوں اسے کیا زمانے سے یارو مرے ساتھ اس کی رضا ہی نہیں ہے جو مقبول ہوتی سرِ عرش راجا...
  6. ایم اے راجا

    جب تلک آسمان ہے خرم

    بہت خوب خرم، لیکن اعجاز صاحب کی پلاسٹک سرجری کے بعد ہی اسکا حسن دوبالا ہوگا،:)
  7. ایم اے راجا

    اردو کے مٹتے الفاظ

    :) میں نے ریل کے ڈبے کی بات نہیں کی:) منسوب لکھتے وقت شفٹ دب گیا تھا اور غالبن لکھنے کے لیئے دو زبر کا پتہ نہیں چلا کے کس کی پر ہیں سو ایسے ہی لکھ دیا، مگر بہت شکریہ:)
  8. ایم اے راجا

    میری ایک تازہ غزل

    کیوں ملے مُجھ کو تیسرا درجہ کیا مرے خوں کا رنگ لال نہیں؟ نظر آتا ہے ہر جمال میں وُہ اس میں میرا تو کچھ کمال نہیں خونِ دل بھی جلے گا اس میں اسد شاعری صرف قیل و قال نہیں وارث بھائی واہ واہ کیا غزل ہے مگر مندرجہ بالا اشعار تو دل کو چھوتے ہیں، واہ واہ، بہت خوب
  9. ایم اے راجا

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    بہت خوب پیروڈی ہے، واہ واہ، شکریہ۔
  10. ایم اے راجا

    پاکستان کے پرانے نوٹ

    بہت خوب زبردست شئیرنگ
  11. ایم اے راجا

    میری پہلی کاوش۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب زینب صاحبہ، بہت اچھا خیال ہے۔
  12. ایم اے راجا

    محبت میں مسافت کی نزاکت مار دیتی ہے

    بہت خوب زلفی صاحب کی یہ کتاب آپ ہی کے توسط سے پڑھنے کو ملی تھی، مندرجہ ذیل شعر تو غضب کے ہیں حقیقت پر مبنی، میں حق پر ہوں مگر میری گواہی کون دیتا ہے کہ دنیا کی عدالت میں صداقت مار دیتی ہے سرِ محفل جو بولوں تو زمانے کو کھٹکتا ہوں رہوں میں‌چُپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے واہ واہ کیا...
  13. ایم اے راجا

    میں‌صلاح الدین ہوں

    کاش کہ وہ صلاح الدین آج بھی پیدا ہو جائے۔
  14. ایم اے راجا

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    وارث بھائی درست فرمایا، ایسا دینا بھی کوئی دینا ہے بھلا !
  15. ایم اے راجا

    اردو کے مٹتے الفاظ

    حضور کیا بات یاد کرا دی، ہمارے شہر میرپورخاص میں آج بھی ہم سب لوگ میونسپلٹی کو بلدیہ ہی کہتے ہیں، جبکہ بلدیہ سے منصوب بلدیہ کا ایک شاپنگ سینٹر ہے جس میں غالبن 800 دوکانیں ہیں اس کا نام ( باقاعدہ ) بلدیہ شاپنگ سینٹر ہے، جبکہ ایک پارک ہے جس کا نام گلستانِ بلدیہ ہے اور بلدیہ کے ریکوری آفس کے باہر...
  16. ایم اے راجا

    اردو کے مٹتے الفاظ

    لان۔ سبزہ زار ڈائیننگ ہال۔ طعام خانہ
  17. ایم اے راجا

    غزل۔ محبت کے قصے

    وہ صحرا بہ صحرا پریشاں سا پھرنا یہ لگتی ہیں مجھ کو اناؤں کی باتیں خیال یہ ہیکہ مجنوں، سسی اور پنوں کا صحرا بہ صحرا تلاشِ یار میں پھرنا ( ماضی کی بات ہے سو وہ استعمال کیا ہے۔ شاعر کا خیال ہیکہ یہ انا کی بات تھی کہ ہمارے یار کا میل کسی اور سے نہ ہو جائے اور شاعر حال میں سوچ رہا ہیکہ یہ سب...
  18. ایم اے راجا

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    شکریہ وارث بھائی، آپ نے بڑا کام کیا ہے، ویسے ٹاپ مینیجمنٹ کو ووٹنگ کا طریقہ کار بھی یہاں پبلش کرنا چاہیئے ( یہ میری ذاتی رائے ہے نا کہ مطالبہ) شکریہ۔
  19. ایم اے راجا

    اردو کے مٹتے الفاظ

    ڈرائنگ روم۔ مہمان خانہ سٹنگ روم۔ بیٹھک
Top