عائشہ عزیز، اس دھاگے میں ٹائپنگ کے کام کی تقسیم لکھی ہے، اسے دیکھ لو تاکہ وہاں باقی جلدوں کے حوالے سے بھی اپڈیٹ کر دوں۔
نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم
ابھی پہلی جلد کے 300 صفحات کا کام باقی ہے تو کوشش کرتے ہیں کہ پچاس کے قریب صفحات اور دے کر اس پر کام مکمل کروا لی جائے اور پھر اگلی...