نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    مشورہ مفید ہے۔۔ کوشش کروں گا۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو،سندھی،پشتو،فارسی، عربی فانٹ کی کثیر تعداد

    بہت شکریہ بھائی! چیک کرتا ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو،سندھی،پشتو،فارسی، عربی فانٹ کی کثیر تعداد

    ورڈ پر چلانے کے لیے سندھی کی بورڈ اور فونٹس درکار ہیں۔۔۔ براہ کرم کوئی صاحب رہنمائی فرمائیں۔ متلاشی عثمان رضا باسم الف نظامی صغیر
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    بھائی اتنی محنت نہ کیا کریں، صرف غزل لکھ دیا کریں، اصلاح کنندگان وزن سمجھ جاتے ہیں۔:)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں

    بھائی شروع میں نے ایک پورا دیوان بے وزن لکھا ہے، پھر جب وزن پتا چلا تو اسے مسترد کردیا، اس میں میرا ہی فائدہ ہوا۔ پھر بہت سا کلام قافیہ درست نہ ہونے کی وجہ سے مسترد کردیا۔ اور اب بھی الحمد للہ فورم سے اتنا کچھ سیکھنے کو ملتا ہے کہ جب بھی پچھلا کلام اپنا پڑھتا ہوں تو اغلاط ہی اغلاط نظر آتی ہیں۔...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک فٹا فٹ غزل تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کے لئے،''

    ماشاءاللہ جی بہت خوب لکھی ہے۔ کچھ معروضات: 1۔ پوچھتا ہے کہ میں کیا جانتا ہوں ”میں“ متکلم کو بطور ہجائے کوتاہ کے استعمال کرنا ٹھیک نہیں۔ 2۔رہ گئی ہجر میں باقی اُس کے اگر ”باقی“ کو آخر میں کردیں تو مزید روانی آجائے گی۔ 3۔سب بُروں کو میں بھلا جانتا ہوں یہاں بھی وہی بات کہ ”میں“ متکلم کو بطور...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ع ۔۔۔۔ جو مے خوار سے مے چھٹی خوار ہوگیا
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    یعنی چاچا کے بعد اب ماموں شروع۔۔۔:)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں

    آپ تو ماشاءاللہ استاد ہیں۔۔ پچاس میں سے چالیس والی بات یقینا انکساری کی بنیاد پر ہوگی۔ البتہ اردو محفل پر آنے کے بعد میں نے اپنا اچھا خاصا بلکہ ساری ہی پچھلا شاعری کا مجموعہ مسترد کردیا ہے، اکثر غیر مقفی ہونے کی وجہ سے۔:) میں ضرور اپنے لیے کچھ گنجائش نکالتا یا نکلوانے کی کوشش کرتا ، مگر اساتذہ...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    یہ مصرع غالبا وزن سے خارج ہورہا ہے: ”حیا کا رنگ جو گہرا ہو“
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    پاسِ وفا نہیں کیا، اس نے بجا، نہیں کیا ۔۔۔ فاتح الدین فاتح

    بھائی یہ بحر رجز مثمّن مطوی مخبون ہے اور اس کے ارکان ہیں: مفتعلن مفاعلن مفتعلن مفاعلن۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    خطبہ حج 2013

    مگر تلاش میں افادۂ عام ہوتا ہے جو کہ صرف خوبصورتی سے حاصل نہیں ہو سکتا۔ اگر آپ تصویر کے ساتھ ٹیکسٹ بھی دے دیا کریں تو دونوں چیزیں جمع ہوجائیں گی۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    پاسِ وفا نہیں کیا، اس نے بجا، نہیں کیا ۔۔۔ فاتح الدین فاتح

    فاتحِ دین فاتحا! آپ کے کیا ہی کہنے ہیں!! فکر کا در ہے کوئی جو آپ نے وا نہیں کیا؟ جناب محمد بلال اعظم صاحب! بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔:)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    سلیم کوثر آوارہ ء شب روٹھ گئے

    بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔:)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    تعزیرِ خطا مجھ کو سنا کیوں نہیں دیتا

    آپ کے انداز سے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں نے آپ پر کوئی الزام لگایا ہے، بھائی توارد کا مطلب ہوتا ہے ایک جیسا کلام دو شاعر اپنے اپنے طور پر کہہ دیں۔ اگر ایک نے پہلے کہا دوسرے نے اس کے کلام کو اپنے کلام کے طور پر پیش کیا تو اسے توارد نہیں بلکہ سرقہ کہتے ہیں۔ میں نے سرقہ نہیں توارد کہا ہے یعنی آپ کی...
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جزاک اللہ کہ چشمم باز کردی مرا با جانِ جاں ہمراز کردی
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    صرف وزن کے تناظر میں: 1۔یہ بحر رمل مثمن محذوف ہے اس کے ارکان ہیں: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن 2۔ صبح 12 ہے نہ کہ 21 یعنی ب ساکن ہے۔ صب:2 ۔۔۔۔ ح:1
Top