السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بھائی شمیل، واقعی آپ کامضمون پڑھنے سے تعلق رکھتاہے اورواقعی آجکل کے دورمیں انسان کہتاہے کہ وہ اپنی جنم بھومی کوبھول جائے لیکن جب وہ اکیلے میں بیٹھتاہے اوراس کواپنابچپن، بچپن کے دوست اوروہ حالات یادآتے ہیں توبے اختیارانسان یہ سوچنے پرمجبورہوجاتاہے جنم بھومی...