نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    ہاتھوں میں مسلنے سے یاد آیا یوسفی نے بہ گمانم "کاکٹیل پارٹی" میں لکھا تھا کہ مردوں کو وہ سیگار بہت بھاتا ہے جسے عورتیں اپنی رانوں پر ۔۔۔ آگے یاد نہیں آ رہا خیر تو کہنا میں یہ چاہتا تھا کہ یہاں بھی "ان" کا کام نکلے گا ابن سعید صاحب :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    افسوس فرصت گناہ پہ ہے یا محض چار دن ملی اس پر ہے؟

    افسوس فرصت گناہ پہ ہے یا محض چار دن ملی اس پر ہے؟
  3. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اگر فطری کاہلی یہ گوارہ کرتی تو ہم ترجمہ ہی کیوں کر پوچھتے؟!
  4. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    ٹھیک ہے پھر چلم ہی سلگا لیتے ہیں۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    کیا کہنے۔۔ توجیہ بدتر از گنا!

    کیا کہنے۔۔ توجیہ بدتر از گنا!
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گز بھر کی قبر تو ہو گی نہیں۔ اور کیا لگتا ہے انہوں نے دفنایا بھی ہوگا کیا؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    حضور ترجمہ؟
  8. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    تشریف لائیے حضور۔ کہیے، چائے منگواؤں یا گلوری؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    سلسلۂ مسکانیہ کی ایک اور کڑی!!
Top