اچھی غزل ہے۔ شعر کہتے ہوئے ایک چیز کا خیال رکھا کیجیے کہ بھرتی کہ الفاظ نہ آئیں۔ اتنے الفاظ استعمال کیجیے جن میں موضوع ادا ہوجائے۔ جیسے اس مصرعے کو لیجیے: تماشہ تو اپنا بنایا ہے خود ہی۔ "ہے" "ہی" "تو" یہ تینوں ایک ہی مصرع میں! ظاہر ہے کہ مصرع چست نہیں ہوتا۔ جبکہ مقطع بہت چست ہے: جو آسان ہوتا اگر...