نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    ہمیں اپنی جسامت بہت عزیز ہے حضور۔ درست اندام ہونے کے لیے جم جانے کی کھکھیڑ بعد میں ہم سے نہیں اٹھائی جائے گی۔ گو اب بھی نہیں اٹھائی جاتی صحت مند ہونے کے لیے!!
  2. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اچھا پھر وہ مرزا عبدالقادر بیدل کا ایک شعر سمجھ نہیں آ رہا۔ برائے کرم تشریح کر دیجیے!
  3. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    علما سے ہی تو رجوع کیا جاتا ہے علم کی طلب میں!
  4. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدارا اب اس شئے کا ذکر مت کیجیے گا! ڈائبیٹیز ہی نہ ہوجائے کہیں!
  5. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اس کا علم تو اوتار ہی سے ہو رہا ہے! :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پی لیتے ہیں پھر ہم دونوں ہی
  7. مہدی نقوی حجاز

    ناچار اس کے جور و ستم ہم بھی سہہ گئے!

    ناچار اس کے جور و ستم ہم بھی سہہ گئے!
  8. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    قافیہ ملانے کی اچھی کاوش ہے :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو دیکھا تھا کیا حضور؟
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو آپ نے کیا اس دھاگے کو تشریف آوری کا شرف نہیں بخشا؟
  11. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اطمینان ہے :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بصد شوق تشریف لائیے حضور۔ علیک السلام!
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ فارسی محاورے کی درستگی ہو رہی تھی حضور :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    وہ کیا؟
  15. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    یعنی ہم مشکل اردو بولتے ہیں آپ کو یہ گمان ہے!؟
  16. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    جی بالکل ایسی ہی توبہ!!
  17. مہدی نقوی حجاز

    ہمارا یہ ارماں سُنو جاتے جاتے

    دقیقاً اس امر کے لیے کتنا وقت درکار ہے آپ کو؟ :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی مجھے یہ محاورہ نادرست معلوم ہو رہا ہے۔ نمک خوردن و نمکدان شکستن محاورہ ہے۔ نان تو شکستہ کی ہی نہیں جا سکتی!!!
  19. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    لاحول۔ یعنی آپ ہمیں کافر خیال کرتی ہیں!
  20. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    کفر کی اقسام پر ضرور بحث کرتے ہیں لیکن پہلے یہ جانیے کہ: کفر کی بہت ساری اقسام ہوا کرتی ہیں۔ اقسام مؤنث ہے!
Top