میر انیس بھائی ! میرا تجربہ + مشاہدہ یہ کہتا ہے کہ تقریباً 80 فیصد خواتین اپنے شوہر کے مزاج کے مطابق خود کو ڈھال لیتی ہیں
اور اپنی مرضی اور پسند کو پسِ پشت ڈالکر جیسا شوہر چاہیں ویسا ہی کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہیں ۔
صرف شوہر کے چہرے کے اتار چڑھاؤ کو دیکھ کر ہی اندازہ کرلیتی ہیں کہ انہیں کیا...