تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔
بہت زبردست ، ہزار مراسلوں سے زائد ہونے پر دلی مبارکباد عینی شاہ یونہی محفل کی رونق بڑھاتی رہو چندا شاباش
مہ جبین
Post #134
فروری 6، 2013
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
حوا زادی..........فلک شیر
واہ واہ بہت ہی مختصر اور بہت پراثر نظم لاجواب التباس بھائی
مہ جبین
Post #49
فروری 6، 2013
فورم:
آپ کی نثری شاعری بحور سے آزاد
تم اتنی کتابیں پڑھتے ہو اتنا تو پتہ ہونا چاہئے نا؟؟؟؟؟؟
تم اتنی کتابیں پڑھتے ہو اتنا تو پتہ ہونا چاہئے نا؟؟؟؟؟؟
مہ جبین
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 5، 2013
تعارف
ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف
:heehee::heehee::heehee: یہ خاموشی ہی سب کچھ کہہ رہی ہے بھائی :)
مہ جبین
Post #36
فروری 5، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
آکسیجن کہاں سے ملتی ہے پھر؟؟؟؟؟؟؟
آکسیجن کہاں سے ملتی ہے پھر؟؟؟؟؟؟؟
مہ جبین
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 5، 2013
اپنے پھیپھڑوں پر اتنا زور نہ ڈالو (:
اپنے پھیپھڑوں پر اتنا زور نہ ڈالو (:
مہ جبین
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 5، 2013
تعارف
ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف
ہمممممم۔۔۔ لگا لیا اندازہ اچھی تصویر ہے
مہ جبین
Post #32
فروری 5، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
ابن انشا
چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند
میں نے مذاقاً لکھا تھا برا لگا ہو تو بہت معذرت بھائی ہر شخص اپنی رائے کے اظہار کا حق رکھتا ہے معافی کی خواستگار ہوں
مہ جبین
Post #23
فروری 5، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
تعارف
ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف
ابھی تک تم نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ تم مونث ہو یا مذکر؟؟؟؟ :)
مہ جبین
Post #29
فروری 5، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
ابن انشا
چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند
فرخ منظور بھائی ! انشاءجی کے شیدائی اس بات پر آپ سے ناراض ہونے کا حق محفوظ رکھتے ہیں انکی شاعری بچگانہ؟؟؟
مہ جبین
Post #21
فروری 5، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
تعارف
ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف
بالکل بالکل وہ تو خوب ظاہر ہے سب پر شاباش ایسے ہی محنت سے پڑھنا تو ایک دن بہت بڑے بھوت بن جاؤ گے
مہ جبین
Post #26
فروری 5، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف
ہممم۔۔۔۔۔۔ امجد میانداد بھائی بھوتوں کے بارے میں خاصی معلومات رکھتے ہیں :p چہ خوب :heehee: کہیں آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟ اس کوچے کے باسی تو نہیں؟؟؟؟:D
مہ جبین
Post #23
فروری 5، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف
اردو کی ترویج و ترقی میں بھوت بھی سرگرمِ عمل ہیں واہ واہ:heehee:
مہ جبین
Post #19
فروری 5، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف
دونوں کام ایک ساتھ بھی ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں سر :heehee:
مہ جبین
Post #15
فروری 5، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف
جیتے رہو بچے تم تو واقعی بہت فرمانبردار ہو :) اس بات کی وضاحت کی جائے "آجکل کے دولہا آپکی وجہ سے ذلیل ہورہے ہیں "؟؟؟ :eek:
مہ جبین
Post #13
فروری 5، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
قتیل شفائی
یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی - قتیل شفائی
بہت عمدہ اور لاجواب رثائی غزل ہے میری بہت پسندیدہ
مہ جبین
Post #26
فروری 5، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"
:bighug: :bighug: اللہ نہ کرے کہ تم ایسے ظالموں کی صف میں کھڑی ہو :)
مہ جبین
Post #93
فروری 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف
بھوت کے لئے کچھ ہی دیر میں فروٹ چاٹ لیکر فروٹ والے انیس الرحمن آیا ہی چاہتے ہیں :heehee:
مہ جبین
Post #8
فروری 5، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف
بھوت خوبصورت ہوں یا بدصورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھوت بھوت ہوتے ہیں بقول رئیسانی :p محفل میں ویسے تو بہت بھوت ہیں ایک اور سہی خوش آمدید حسین بھوت
مہ جبین
Post #3
فروری 5، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"
لگتا ہے کہ اگلے الیکشن میں کھڑے ہونے کا ارادہ ہے جب ہی اسکی پریکٹس ہورہی ہے :laugh:
مہ جبین
Post #90
فروری 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top