:laughing::laughing:
ظالم سماج ہنستا نہیں رلاتا ہے :heehee:
یہ تو مذاق کی بات تھی بس
اللہ نے کرم کیا کہ اس نے تم لوگوں کو کچھ نقصان نہیں پہنچایا
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
:laugh::laugh::laugh::laugh:
ولیمے میں یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راستے میں؟؟؟:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تمہاری اس بات پر میرا ایسے ہی ہنسنے کا دل چاہ رہا ہے :laugh:
چلو فہیم اب اس انٹری کی روداد سناؤ جلدی سے۔۔۔۔
میں بھی تو دیکھوں کہ تم کس طرح سے اس منظر کی منظر کشی کرتے ہو :)
ویسے انیس الرحمن بھی اس کی اچھے انداز میں روداد سنا سکتے ہیں :)
اب دونوں کے درمیان مقابلہ ہے ، شروع ہوجاؤ
وعلیکم السلام احمد بھائی !
خیر مبارک
بہت شکریہ
معذرت کی کوئی بات نہیں ، ایسا تو اکثر ہوجاتا ہے کہ کچھ کرنا ہوتا ہے اور کر نہیں پاتے تو۔۔۔۔ خیر کیا کر سکتے ہیں
آپکی پرخلوص دعاؤں کے لئے جزاک اللہ خیر
آمین
انیس الرحمن ، حسان خان اور فہیم کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرنا چاہوں گی کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر امین کی خوشی میں شرکت کی ۔ لیکن افسوس اس بات کا ہوا کہ میں ان سب لوگوں سے مل نہ سکی۔۔۔۔۔۔ یہ لوگ دروازے سے نکل رہے تھے جب مجھے پتہ چلا ، لیکن اس وقت روکنا ممکن نہ تھا ۔۔۔۔۔ سو بہت بہت معذرت...
میں فرداً فرداً سب محفلین کی محبتوں کا شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہوں لہٰذا ایک ہی مراسلہ کافی سمجھا جائے
تمام معزز ، محترم ، مکرم اور مخلصین محفلین بھائیوں ، بہنوں ، بیٹوں ، بیٹیوں ، بھانجوں ، بھانجیوں ، بھتیجوں بھتیجیوں اور خصوصا امین کے وہ دوست جنہوں نے ولیمے میں شرکت کرکے ہماری تقریب کو رونق...
محتر م و مکرم استادِ گرامی جناب الف عین ( اعجاز انکل ) صاحب کو انکی تریسٹھویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ کریم آپکی عمر ، علم اور عمل میں بہت برکتیں عنایت فرمائے اور تادیر آپکے دستِ شفقت کو ہمارے سروں پر سلامت رکھے
بیشک آپ کے دم سے ہی اردو محفل کی برقی لائبریری کی رونق اور آب وتاب ہے
آپکی...
بہت مزیدار ترکیب ہے ملائکہ
لیکن خود بنا کر تو بھوک ہی اڑ جاتی ہے ، بات تو جب ہے کہ کوئی بنا کر کھلائے تو مزہ آتا ہے :)
تو پھر اس کے لئے ہم تمہارے گھر آجائیں؟؟؟ :heehee: