نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    عرق انفعال

    یہ کیا لکھ ڈالا نین۔۔۔۔۔۔۔ نہ جانے کتنوں کو رلادیا اس پر اثر تحریر نے میرے پاس کوئی الفاظ نہیں ہیں بس آنکھیں دھندلائی جارہی ہیں اور ذہن کے پردے پر ایک ہی تصویر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماں پیاری ماں انسان بھی اپنے آپ کو تسکین دینے کے لئے ایسی ہی تاویلیں بنا کر خوش ہوجاتا ہے بہت بہت پراثر تحریر نیرنگ خیال
  2. مہ جبین

    رضا صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا

    صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا باغِ طیبہ میں سہانا پھول پھولا نور کا مست بو ہیں بلبلیں پڑھتی ہیں کلمہ نور کا بارہویں کے چاند کا مجرا ہے سجدہ نور کا بارہ برجوں سے جھکا ایک اک ستارہ نور کا عرش بھی فردوس بھی اس شاہِ والا نور کا یہ مثمن برج وہ مشکوئے...
  3. مہ جبین

    رضا مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام

    مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام مہرِ چرخِ نبوت پہ روشن درود گلِ باغِ رسالت پہ لاکھوں سلام شہریارِ ارم تاجدارِ حرم نوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام شبِ اسریٰ کے دولہا پہ دائم درود نوشہِ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام عرش کی زیب و زینت پہ عرشی درود فرش کی طیب و نزہت پہ...
  4. مہ جبین

    کعبہ کے بدرالدجیٰ تم پہ کروڑوں درود۔۔۔۔۔ طیبہ کے شمس الضحیٰ تم پہ کروڑوں درود

    کعبہ کے بدرالدجیٰ تم پہ کروڑوں درود۔۔۔۔۔ طیبہ کے شمس الضحیٰ تم پہ کروڑوں درود
  5. مہ جبین

    کعبہ کے بدرالدجیٰ تم پہ کروڑوں درود

    کعبہ کے بدرالدجیٰ تم پہ کروڑوں درود
  6. مہ جبین

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اپنے بچوں کے لئے مشکلات کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے نین :) ویسے تمہاری اس بات سے ثابت ہوگیا کہ مائیں اپنے بچوں کے لئے ہر مشکل کا سامنا کرنے کے لئے ہر گھڑی تیار کامران رہتی ہیں :p
  7. مہ جبین

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    عمر سیف تازہ اور اسپیشل مٹھائی سے منہ میٹھا کرانے کا بہت شکریہ خوش رہیں
  8. مہ جبین

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اوہ چندا سی عشبہ رانی کی طرف سے مبارکباد قبول کی جاتی ہے آپکے چاچو کو یہ مبارکباد پہنچادی جائے گی شونا بچہ جیتا رہے ، خوش رہے میں ٹھیک ہوں نین بھیا الحمدللہ نظر اتارنے کے لئے سات ثابت لال مرچیں لیکر عشبہ کے سر سے لیکر پیر تک سات دفعہ گھما کر اس پر ایک دفعہ درود پاک اور تین دفعہ سورہء اخلاص...
  9. مہ جبین

    ناصر کاظمی جب ذرا تیز ہوا ہوتی ہے

    رونا آتا ہے ہمیں بھی لیکن اس میں توہین وفا ہوتی ہے حادثہ ہے کہ خزاں سے پہلے بوئے گل ، گل سے جدا ہوتی ہے لاجواب اور عمدہ شاعری نیرنگ خیال کو انتخابِ کلام کے لئے بہت سی داد
  10. مہ جبین

    نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد

    بہت خوب نظم ہے محمد احمد ترجمہ بھی اچھا کیا ہے آپ نے عمدہ الفاظ کا چناؤ
  11. مہ جبین

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    تمہاری یہ فرمائش امین کو پہنچادوں گی آگے وہ جانے اور اسکا کام تصاویر پوسٹ کرنے میں بالکل کوری ہوں :( سو چندا جی معذرت قبول کرو
  12. مہ جبین

    مچھلی سب کو ملی

    واہ واہ بہت خوب بے شک وہ ذات پاک بے نیاز ہے وہ جس طرح اپنے بندوں کو نوازتا ہے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں آسکتا بہت خوب انیس الرحمن شاباش
  13. مہ جبین

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    عائشہ عزیز چندا کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد اللہ تم کو دین و دنیا کی ہر دولت و نعمت سے مالامال فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی و کامرانی تمہارے قدم چومے اللہ صحت تندرستی و سلامتی عطا فرمائے آمین
  14. مہ جبین

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ماشاءاللہ سو سوئیٹ اینڈ کیوٹ میری بیٹی کی طرف سے بھی بہت سارا پیار :) وہ کہہ رہی ہے کہ بالکل گڑیا جیسی لگ رہی ہے ماشاءاللہ ایک تو بیٹی اتنی پیاری اس پر اسکا سوٹ اسکو اور زیادہ خوبصورت بنارہا ہے سوٹ کی کڑھائی کرنے والے ہاتھوں کو سلام نیرنگ خیال ذرا خیال کرو اور اپنی بیٹی کی روز نظر اتار لیا...
  15. مہ جبین

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    بہت پیاری لگ رہی ہے ماشاءاللہ سردیوں میں جو بچوں کے گال سردی کی وجہ سے سرخ سیب بن جاتے ہیں تو اتنے پیارے لگتے ہیں کہ بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل چاہتا ہے کہ انکے پیارے پیارے گال پر ڈھیر سارا پیار کریں میری طرف سے پیاری عشبہ رانی کو بہہہہہہہہتتتتتت سارا پیار چشمِ بد دور عشبہ کی نظر اتار لینا ضرور
  16. مہ جبین

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کو بدعت اور گمراہی کہنے والوں اور اسکو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے طریقے سے الگ کہنے والوں سے بس چند سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! "عیدِ حب " یا "ویلانٹائن ڈے "منانے کے بارے میں آپ کیا ارشاد فرماتے ہیں؟؟؟؟؟ جسکو منانے...
  17. مہ جبین

    تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

    پیاری مدیحہ گیلانی اور عینی شاہ کو اللہ پاک جلد از جلد صحتِ کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے اور پھر دوبارہ سے اردو محفل کی رونقوں کا حصہ دار بنائے آمین دونوں بہنیں اپنا بہت خیال رکھیں اللہ کریم اپنا فضل و کرم فرمائے آمین ہم سب کی دعائیں تم لوگوں کے ساتھ ہیں انشاءاللہ
  18. مہ جبین

    فلاور سموسے

    :heehee:
  19. مہ جبین

    فلاور سموسے

    چلو تم کہتی ہو تو یقین کرلیتی ہوں جاؤ بچہ معاف کیا خوش؟؟؟؟
Top