نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    مسلم لیگ ن کا منشور

    مسلم لیگ ن کا منشور http://www.pmln.org/manifesto/ Economy PML(N)’s leadership possesses the team, experience and credibility to restore growth and investment to Pakistan: reduce inflation: and create new jobs on a large, nationwide scale. PML(N)’s aim is to make Pakistan one of the top ten...
  2. زرقا مفتی

    صنفی امتیاز: پاکستان دُنیا کے چار بد ترین ممالک میں شامل

    محفل میں پاکستان کے حوالے سے ایک خبر لگائی تھی ۔ مگر پاکستان میں صنفی امتیاز پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتا۔ آزادی اور صنفی امتیاز میں فرق ہوتا ہے مگر ۔۔۔
  3. زرقا مفتی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    چونکہ میرے سوال کا جواب مل چکا ہے اس لئے انتظامیہ چاہے تو دھاگے کو مقفل کر دے
  4. زرقا مفتی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    اس دھاگے میں یہ پہلا مراسلہ ہے جسے میرے سوال سے متعلقہ کہا جا سکتا ہے۔ میرا سوال تھا کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا ۔ دُنیا اخبار سے معلوم ہوا کہ عباس ٹاؤن کے داخلی دروازے کے قریب ہوا۔ دن نیوز پر میں نے دیکھا اصفہانی روڈ پر ہوا۔ جنگ لاہور میں لکھا تھا عباس ٹاؤن کے قریب ہوا ۔ جنگ میں فلیٹس یا دوکانوں...
  5. زرقا مفتی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    بجا فرمایا آپ نے ہلاک ہونے والے سب پاکستانی تھے ہمیں سب کی ہلاکت کا غم ہے۔ میرا سوال دھماکے کی اصل جگہ متعین کرنے سے متعلق تھا تاکہ میڈیا کی رپورٹنگ کو جانچا جا سکے مگر کچھ ارکان اس سوال کو دوسری جانب لے گئے
  6. زرقا مفتی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    آپ شاید صرف خبر کی سرخی پر اکتفا کر رہے ہیں خبر کا متن دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ عباس ٹاؤن کے فلیٹس نہیں رابعہ فلاور اور اقرا سٹی کے تباہ ہوئے آگ بھی وہیں بجھائی گئ۔
  7. زرقا مفتی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    دُنیا اخبار کی تفصیلی خبر دیکھیئے غور کیجیے میں نے خبر کو سچ نہیں کہا سوال کے طور پر پیش کیا
  8. زرقا مفتی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    اخبار میں لکھا ہے کہ فلیٹس اقرا سٹی اور رابعہ فلاور کے تباہ ہوئے ۔ ہلاک ہونے والوں میں شعیہ سُنی دونوں شامل تھے
  9. زرقا مفتی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    میں شعیہ سنی میں کوئی فرق نہیں کرتی اور نہ ہی پسند کرتی ہوں لیکن دہشت گردی اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کے بیچ فرق کو سمجھتی ہوں۔ میں نے اپنی زندگی میں عوام الناس میں کبھی شعیہ سُنی منافرت کا مشاہدہ نہیں کیا یہ منافرت کچھ تشدید پسند اپنی دوکانیں چلانے کے لئے پھیلاتے ہیں۔ جس کی مذمت اور روک تھام...
  10. زرقا مفتی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    آپ اپنے دیئے ہوئے ربط پر دیکھ سکتے ہیں عباس ٹاؤن عباس روڈ پر اور رابعہ فلاور اصفہانی روڈ پر
  11. زرقا مفتی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    اقرا سٹی اور رابعہ فلاور اصفہانی روڈ پر عباس ٹاؤن اس روڈ پر واقع نہیں
  12. زرقا مفتی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    لوڈ شیڈنگ کے بعد گوگل سے تصویر لگاتی ہوں
  13. زرقا مفتی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    کراچی سے تعلق رکھنے والے محفل کے ارکان بتائیں دھماکے سے کونسے علاقے کے فلیٹس تباہ ہوئے تاکہ جھوٹ سچ میں فرق ہو سکے، میں نے بھی پہلے ٹی وی پر اصفہانی روڈ پر دھماکے کی خبر دیکھی تھی ۔ عباس ٹاؤن کا نام بعد میں آیا ربط
  14. زرقا مفتی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    اس تصویر کو عباس ٹاؤن والے دھاگے میں چسپاں کرنا چاہتی تھی مگر وہ مقفل ہے کراچی والے بتائیں یہ سچ ہے یا جھوٹ؟؟
  15. زرقا مفتی

    صنفی امتیاز: پاکستان دُنیا کے چار بد ترین ممالک میں شامل

    جناب پہلی گزارش یہ ہے کہ ہمارے مُلک میں اسلامی نظام نافذ نہیں ہوا۔ اگر اسلامی معاشی نظام ناٍفذ ہو جاتا ہے تو خواتین کے لئے مخصوص شعبہ جات مقرر کئے جا سکتے ہیں۔ حکومت عورتوں کو معاشی تحفظ تو فراہم نہیں کرتی۔ دیہات کی عورت مرد کے شانہ بشانہ کام کرتی ہے۔ اُسے گھر بٹھا نے کا کسی نے کبھی نہیں سوچا۔...
  16. زرقا مفتی

    پاک امريکہ اشتراک کے حقيقی نتائج

    یہ سب ملا کر اُس مالی اور جانی نقصان کا عشرِ عشیر بھی نہیں جو پاکستان نے امریکہ کا ساتھ دینے پر برداشت کیا ہے ۔ اس لئے ہمارے احسانات کا پلڑا یقینا بھاری ہے۔ دوستی یا اشتراک تب ہی دیرپا ہوتا ہے جب ہر دو فریقین اسے سود مند سمجھیں۔ پاک امریکی اشتراک اپنی افادیت کھو چکا ہے اس لئے اسے ختم کرنا ہی...
  17. زرقا مفتی

    ناکام ریاستوں میں پاکستان تیرھویں نمبر پر

    ان حالات میں تحریک ِ خلافت چلانے والے اکابرین کی بصیرت کو سلام پیش کرنے کو جی چاہتا ہے۔ خلیفہ کے جھنڈے تلے مسلمان ایک سیاسی اکائی تھے آج ہم سندھی، بلوچی، افغان، کُرد اور نہ جانے کیا کیا بن کر اپنی اہمیت ختم کر چکے ہیں
  18. زرقا مفتی

    وزیر تعلیم نے انٹر کئے بغیر بی اے کی ڈگری لے لی

    جاہلوں کی حکومت مسلط ہے۔ جب تک ملک میں تعلیم کی شرح میں اضافہ نہیں ہو گا ایسے ہی جاہل وزارتوں کے دعویدار بنے رہیں گے۔ عوام نے اس بار بھی غلط فیصلہ کیا تو نام و نشاں مٹ جائے گا
  19. زرقا مفتی

    ناکام ریاستوں میں پاکستان تیرھویں نمبر پر

    تیسرے چوتھے نمبر پر ہونا تو تیرہویں سے زیادہ خراب ہے ۔
Top