قیصرانی بھائی جہاں تک آپ کے سوال کا جواب ہے تو شیخ اعجاز احمد تنویر نے اس کا جواب دیا ہے کہ ہمیں کافروں کو بھی برا بھلا نہیں کہنا چاہیے(حتی کہ مسلمانوں کو) کافروں کے بتوں کو بھی گالی نہیں دینی چاہیے اس سے دعوت کے مواقع ختم ہو جائیں گے۔۔(اور اگر تم کسی کے جھوٹے خدا کو برا بھلا کہو گے تو وہ تمہارے...