نتائج تلاش

  1. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    پہلے سے مراسم نہ سہی‘ پھر بھی کبھی تو رسم و رہِ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ اب تک دلِ خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ۔۔
  2. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    طوفانوں میں کشتی کو کنارے بھی ملتے ہیں جہاں میں لوگوں کو سہارے بھی ملتے ہیں دنیا میں سب سے پیاری ہے زندگی کچھ لوگ زندگی سے پیارے بھی ملتے ہیں۔۔
  3. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتا ہیں ہر نئے موڑ پر اک زخم نیا دیتے ہیں تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں۔۔
  4. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کیسے یہ بات مان لوں‘ میں اس زمانے کی دنیا نے قسم دی ہے‘ تجھے بھول جانے کی۔۔
  5. سارا

    احادیث‌ نبوی

    پانچ لوگوں کی دعا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ‘‘پانچ لوگوں کی دعائیں خاص طور پر قبول کی جاتی ہیں۔۔مظلوم کی دعا‘ جب تک وہ بدلہ نہ لے لے۔۔حج کرنے والے کی دعا‘ جب تک وہ لوٹ نہ آئے۔۔مجاہد کی دعا‘ جب تک وہ واپس نہ آئے۔۔بیمار کی دعا جب تک...
  6. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    ہاں جی مل گئی ہے۔۔ :P
  7. سارا

    احادیث‌ نبوی

    آمین۔۔۔
  8. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    اوکے بھیج دینا میں انشا اللہ کوشش کروں گی۔۔۔
  9. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    اب ماوراء۔۔۔
  10. سارا

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    یار تم نے ضرور میرا وزن بڑھا دیا ہو گا۔۔ :P
  11. سارا

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    وہ تو میں نے بتایا تھا نا کہ ایک جگہ ٹِک کر بیٹھنا نصیب نہیں ہوا کبھی یہاں کھبی وہاں۔۔اور سعودیہ میں تو میں نے نیٹ کیفے بھی تلاش کیا تھا لیکن ملا ہی نہیں۔۔۔پھر بھی میں 4 ‘ 5 دفعہ آن لائن تو آ ہی گئی تھی پا کستان سے۔۔۔خیر آپ لوگوں کی دعائیں تو مجھے پہنچ گئی تھی اسلیے تو خیریت سے تھی۔۔۔ :D
  12. سارا

    ISLAMIC IMG

  13. سارا

    ISLAMIC IMG

  14. سارا

    احادیث‌ نبوی

    بلند مرتبہ کی چیز حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔۔‘‘اللہ تعالٰی کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کوئی چیز نہیں ہے۔۔‘‘ (ترمذی)
  15. سارا

    احادیث‌ نبوی

    اچھا گمان رکھنا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حدیثِ قدسی میں اپنے رب کا یہ ارشاد نقل فرماتے ہیں۔۔‘‘میں اپنے بندے کے ساتھ ویسا ہی معاملہ کرتا ہوں‘ جیسا کہ وہ میرے ساتھ گمان رکھتا ہے اور جس وقت وہ مجھ سے دعا کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔۔‘‘ (مسلم)
  16. سارا

    احادیث‌ نبوی

    جہاد سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا۔۔ ‘‘میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہجرت اور جہاد پر بیعت کرتا ہوں اور اللہ سے اس کا ثواب چاہتا ہوں۔۔‘‘ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔‘‘تیرے ماں باپ میں سے کوئی زندہ ہے...
  17. سارا

    احادیث‌ نبوی

    دعا میں نگاہ اٹھانا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔۔‘‘لوگ نماز میں دعا کے وقت اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھانے سے باز آ جائیں ورنہ ان کی بینائی اچک لی جائے گی۔۔‘‘ (مسلم) نماز میں دعا کے وقت آسمان کی طرف نگاہ اٹھانے سے خاص طور پر اس...
  18. سارا

    احادیث‌ نبوی

    رات کا آخری حصہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔۔‘‘جب رات کا تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے تو ہمارا رب آسمان دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے اور ارشاد فرماتا ہے ‘‘کون ہے جو مجھ سے دعا کرے میں اس کی دعا قبول کروں ؟ کون ہے جو مجھ سے مانگے ‘ میں اس...
  19. سارا

    احادیث‌ نبوی

    جلد بازی کی ممانعت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔‘‘بندہ جب تک گناہ اور قطع رحمی کی دعا نہ کرے‘ اس کی دعا قبول ہوتی رہتی ہے بشرطیکہ وہ جلد بازی نہ کرئے۔۔‘‘پوچھا گیا‘‘ یا رسول اللہ! جلد بازی کا کیا مطلب ہے؟‘‘ ارشاد فرمایا ‘‘بندہ کہتا ہے میں...
Top