نتائج تلاش

  1. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    جوک در جوک ہم تاریخ کے لاجواب طالب علم رہے ہیں۔۔جب بھی کوئی سوال پوچھا جاتا ہمارا جواب ‘‘لا‘‘ میں ہوتا۔۔ ایک ڈاکٹر نے ہمیں بتایا کہ مچھر کی وجہ سے ملیریا ہو جاتا ہے اور ملیریا کے باعث پڑھائی میں میرا سال ضائع ہو گیا تھا۔۔پوچھا۔۔ کیا آپ کو امتحان کے دنوں میں ملیریا ہو گیا تھا ؟ ‘‘ کہا...
  2. سارا

    ISLAMIC IMG

  3. سارا

    ISLAMIC IMG

  4. سارا

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    یہ سب آپ لوگوں کی دعاؤں کا ہی نتیجہ ہے میں نے آپ لوگوں کو دعا کرنے کے لیے کہہ کر گئی تھی تو آپ لوگوں کی دعائیں اسطرح قبول ہوئیں۔۔۔ جزاک اللہ خیر۔۔اللہ ہم سب کی جائز حاجات قبول کرئے آمین۔۔
  5. سارا

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    بھائی اگر آپ کی اور میری ملاقات حج پر ہو جاتی نا تو پھر آپ مجھ سے نہ ڈرتے کہ اس مسکین(معصوم :P ) سی لڑکی سے بھی بھلا کوئی ڈر سکتا ہے۔۔۔ آمین۔۔۔بس دعاؤں میں یاد رکھیے گا مجھے صرف دعاؤں کی ہی ضرورت ہے۔۔امید ہے آپ میرے لیے ضرور دعا کرتے ہوں گے اور اگر نہیں کرتے تو آج سے کرنی شروع کر دیں۔۔۔
  6. سارا

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    پتا نہیں یار تم لوگوں نے مجھے سمجھ کیا لیا ہے۔۔۔ویسے میں مذہبی بن کر کہیں سے نہیں آئی ہوں بس ہو گئی ہوں۔۔۔یا ہونے کو کوشش میں لگی ہوئی ہوں۔۔۔تم مجھ سے ڈرتی ہو۔۔۔حیرت ہے اور خوشی بھی۔۔۔کہ دنیا میں کم از کم ایک بندہ تو مجھ سے ڈرتا ہے۔۔کیوں کہ میرا تو اتنا رعب بھی نہیں ہے کہ بچے ہی تھوڑے سے رعب میں...
  7. سارا

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    بالکل۔۔۔انشا اللہ میں اپنا فرض ادا کرتی رہوں گی۔۔۔
  8. سارا

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    یار اسے بھی میں نے مائنڈ نہیں کیا کیوں کہ تم نے جھوٹ نہیں بولا۔۔۔ اور سچ کو میں کیسے مائنڈ کر سکتی ہوں۔۔۔ :oops:
  9. سارا

    ISLAMIC IMG

  10. سارا

    ISLAMIC IMG

  11. سارا

    ISLAMIC IMG

  12. سارا

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    ماوراء میری دعا ہے کہ اللہ تمہیں دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرئے آمین۔۔۔
  13. سارا

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    السلام علیکم۔۔۔ تیلے بھائی میں نے وہ وعیدیں اپنے ٹاپک پر لکھی ہیں علم نجوم کے بارے میں۔۔۔۔ خیر تم مذاق سے نہ بھی کہتی تب بھی میں نے مائنڈ نہیں کرنا تھا۔۔۔
  14. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    شوہر کی زندگی اسکول میں ماسٹروں سے مرعوب ہونا ہمارے نزدیک ہمیشہ ذلت کی بات تھی۔۔البتہ ذرا ہیڈ ماسٹر کے گھنٹے میں تھوڑی دیر کے لیے دم سادھے بیٹھنا پڑتا تھا مگر اب تو یہ حال ہے۔۔گویا ہیڈ ماسٹر صاحب سے ہی شادی کر لی ہے۔۔کیا مجال ہے کہ بیگم صاحبہ کے ہوتے ہوئے ہم اپنے پیدائشی حق یعنی آزادی سے بھی...
  15. سارا

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    دو باتیں ۔۔۔ باذوق بھائی۔۔آپ کے سمجھانے کا انداز بہت اچھا ہے۔۔(کاش میں بھی اپنی بات اتنے اچھے طریقے سے سمجھانے کی صلاحیت رکھتی) آپ میرے لیے دعا کریں کہ اللہ میرے علم میں اضافہ کرئے (آمین) جزاک اللہ خیر۔۔۔
  16. سارا

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    آپ نے بہت اچھی بات کی ہے اگر کہ کوئی ممبر کچھ غلط بات کرے یا کسی ممبر کی دل آزاری کرے تو پھر بے شک اس سے سخت الفاظ میں بات کی جا سکتی ہے اور اسے منع کیا جا سکتا ہے لیکن اگر کوئی کسی بات کی طرف توجہ دلا کر قرآن اور حدیث سے اپنی بات ثابت کر رہا ہو تو میرے خیال میں اسے اتنا احتیار تو ملنا...
  17. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    غربت کی عظمت میں سوچتا ہوں محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو دو جہانوں کے بادشاہ تھے۔۔ان کا چولہا ٹھنڈا کیوں رہتا تھا؟ وہ چٹائی پر کیوں سوتے تھے؟ اور ایک کچے مکان میں کیوں رہتے تھے۔۔کھانے کے لیے ان کے چنگیر میں صرف دو کھجوریں ہوتی تھیں۔۔کھانے لگتے تو دروازہ بجتا۔۔ ‘‘میں بھوکا ہوں‘‘ اور وہ ایک کھجور...
  18. سارا

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    بھائی ہر کسی کا اپنا دیکھنے کا انداز ہوتا ہے۔۔مجھے تو یہی لگا ہے کہ انہوں نے ایک مسلئے کی طرف ہماری توجہ دلائی ہے۔۔آج کل جو ‘جشنِ آزادی‘ کے نام پر ہو رہا ہے (جھنڈے لگانا‘ لائٹنگ ‘پٹاخے‘ ملے نغمے‘ گانے‘ اور اسی طرح کی اور فضول خرچی) اس کی ہمارے مذہب میں کوئی گنجائش نہیں ہے انہی پیسوں کو اگر ملک...
  19. سارا

    جماعت الدعوہ اور لشکرِ طیبہ

    جی بھائی بالکل۔۔۔میرا بھی یہی خیال ہے۔۔۔اس طرح سب اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں اور ہم دوسروں کے خیالات سے بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔۔اگر بات دلائل سے ہو جائے تو ہمیں ان کے ساتھ ایگری بھی کرنا چاہیے۔۔۔
  20. سارا

    ISLAMIC IMG

    بھائی میرا مقصد ان کے اشتہار دکھانا نہیں ہے بلکہ img دکھانا ہے اور اس کے اندر جو لکھا ہے۔۔۔۔اب اس کے اندر موجود اشتہار کیسے remove ہو سکتا ہے یہ مجھے نہیں پتا۔۔۔۔آپ اشتہار پر توجہ نہ دیں بلکہ لکھا ہوا پڑھیں اور اگر کوئی طریقہ ہو اشتہار ختم کرنے کا تو مجھے بتا دیں میں ختم کر لوں گی انشا اللہ۔۔۔
Top