نتائج تلاش

  1. سارا

    بیت بازی

    اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گزر گاہِ حیات تم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا۔۔
  2. سارا

    گستاخان نبی!!

    عامر عبدالرحمن شہید۔۔۔ نیچے دئیے گئے لنک پر آپ کو عامر شہید کے متعلق کافی موضوع مل جائیں گے انشا اللہ۔۔۔ http://www.quran-o-sunnah.com/khas/khas/aamir_cheema080506.shtml
  3. سارا

    گستاخان نبی!!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ توہینِ رسالت پر مبنی کتاب لکھنے والے شاتم رسول صلی اللہ علیہ وسلم راج پال کو جہنم واصل کرنے والے شہید کی داستانِ حیات۔۔۔ http://www.quran-o-sunnah.com/khas/ghaziilamdeen/001.shtml
  4. سارا

    آؤ ہنسیں

    قابلِ دید‘ ایک کاہل اور کام چور شخص نے دوسرے کاہل سے کہا۔۔‘‘آج صبح جب میں سو کر اٹھا تو بے اختیار میرا دل چاہا کہ باہر نکلوں اور نوکری تلاش کروں۔۔ ‘‘تو کیا تم نے اس خواہش پر عمل کیا۔۔‘‘دوسرے کاہل نے پریشان ہو کر پوچھا۔۔ ‘‘نہیں‘ میں اس وقت تک بستر پر لیٹا رہا جب تک یہ خیال میرے ذہن سے نکل نہیں...
  5. سارا

    آؤ ہنسیں

    اشارہ‘ میں نے ابھی یہاں لفظ بے وقوف سنا ہے۔۔کہیں آپ کا اشارہ میری طرف تو نہیں تھا۔۔‘‘ ‘‘آپ کیا سمجھتے ہیں کہ دنیا میں آپ کے علاوہ کوئی بے وقوف ہے ہی نہیں۔۔‘‘
  6. سارا

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    کوفتے‘ چکن
  7. سارا

    آخرت کا گھر کس کيلئے ہے

    ماشااللہ۔۔۔۔ بہت اچھا پیغام ہے۔۔۔
  8. سارا

    آؤ ہنسیں

    چراغ تلے اندھیرا‘ ‘پاکستان کے وزیرِ صحت نے سگریٹ کا کش لگاتے ہوئے کہا۔۔ تمباکو نوشی صحت کے لیے مضر اور دل کی بیماریوں کا باعث ہے۔۔ ‘گالیاں دینے کی وجہ سےدو طالب علموں کو لڑتے دیکھ کر ہیڈ ماسٹر صاحب گرج کر بولے۔۔ الو کے پٹھوں‘بدتمیزوں ‘نالائقوں‘ تمہیں کتنی بار سمجھایا ہے کہ گالی دینا بری...
  9. سارا

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    ماشا اللہ۔۔۔شکر ہے اللہ کا۔۔۔ :)
  10. سارا

    آؤ ہنسیں

    غلط بات ہے۔۔۔جب ان کے بچوں کی عمر 25 ہو جاتی ہے تو پھر چاہے مجبوراً ہی سہی انہیں اپنی عمر بڑھانی ہی پڑتی ہے۔۔ :P
  11. سارا

    بریکنگ نیوز !

    lol..یعنی پہلے میں رو رو کر زندگی بسر کر رہی تھی۔۔ :shock:
  12. سارا

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    بارش بارش بارش‘
  13. سارا

    مبارکباد سارا ماہر ہوگئیں

    تمہارا دو دفعہ شکریہ۔۔۔ :D
  14. سارا

    مبارکباد سارا ماہر ہوگئیں

    شکریہ۔۔یہیں ہوں۔۔۔کل گھر نہیں تھی اس لیے یہاں آنا نہ ہوسکا۔۔۔
  15. سارا

    مبارکباد سارا ماہر ہوگئیں

    السلام علیکم۔۔۔ آپ سب کا بہت شکریہ۔۔۔آپ کے بتانے پر ہی پتا چلا کہ میں ماہر ہو گئی ہوں۔۔۔ :)
  16. سارا

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    میرا خیال ہے کہ بنگلہ دیش اور برمودا کے میچ کے بعد فیصلہ ہو گا بھارت کا۔۔۔۔
  17. سارا

    آؤ ہنسیں

    لیکن مجھے تو یہ پسند نہیں کہ ہماری پاکستانی ٹیم اپنے اتنے اچھے فرینڈز کے بغیر اکیلی ہی چلی جائے۔۔۔ :P
  18. سارا

    آؤ ہنسیں

    اللہ جلد ان کو بھی فارغ کرے۔۔آمین۔۔۔ :P
  19. سارا

    آؤ ہنسیں

    شکست‘ ‘‘اچھا تو بیوی سے تمہاری لڑائی کس طرح ختم ہوئی؟‘‘ ‘‘وہ گھٹنوں کے بل رینگتی ہوئی میرے پاس آئی۔۔‘‘ ‘‘اچھا تو اس نے شکست تسلیم کرتے ہوئے کیا کہا؟‘‘ کہنے لگی‘‘چلو چارپائی کے نیچے سے نکلو۔۔آئیندہ زبان سنھبال کر بات کرنا۔۔‘‘
  20. سارا

    آؤ ہنسیں

    ہم پیشہ‘ ایک صاحب نے ایک نامور ڈاکٹر سے کہا۔۔ ‘‘کیا آپ ان مریضوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کرتے جو آپ کے ہم پیشہ ہوں۔۔‘‘ ڈاکٹر نے جواب دیا یقیناً کرتا ہوں۔۔‘‘ وہ صاحب بولے۔۔‘‘تو میرے ساتھ بھی رعایتی سلوک کریں۔۔‘‘میں بھی چور ہوں۔۔‘‘
Top