نتائج تلاش

  1. سارا

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ماوراء مجھے تو کافی دن ہو گئے ہیں اپنے صفحات مکمل کیے ہوئے۔۔۔ :roll:
  2. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    وہ سب سوال جو میری سمجھ سے باہر ہیں میں جاگ جاگ کے ان کے جواب سوچتی ہوں پلٹ کے دیکھتی ہوں جب راہِ وفا کی طرف تو عمر بھر کے دکھوں کا حساب سوچتی ہوں۔۔
  3. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہم اردگرد کے موسم سے جب بھی گھبرائیں تیرے خیال کی چھاؤں میں بیٹھ جاتے ہیں۔۔
  4. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہمارے عجز کو سمجھا نہیں گیا محسن اب آزما کے ہم اپنی انا کو دیکھتے ہیں۔۔
  5. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بجھتے ہوئے دیے کی لو اور بھیگی آنکھ کے بیچ کوئی تو ہے جو خوابوں کی نگرانی کرتا ہے یادوں سے‘ خوابوں سے اور اور امیدوں سے ربط ہو جائے تو جینے میں آسانی کرتا ہے۔۔
  6. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تم نے گم کر دیا تھا دانستہ اب بھرے شہر میں مجھے ڈھونڈو چھَن سے کچھ ٹوٹ جائے سینے میں اس قدر بھی کسی کو ٹوٹ کر مت چاہو۔۔
  7. سارا

    ISLAMIC IMG

  8. سارا

    آؤ ہنسیں

    کہاں چھا گئی۔۔ :P ویسے پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔ :)
  9. سارا

    آؤ ہنسیں

    بات سے بات ‘‘آج مہنگائی کی یہ حالت ہے کہ کوئی لکھ پتی اپنی بیوی کے ساتھ شاپنگ کے لیے جائے تو واپسی پر وہ صرف پتی ہوتا ہے۔۔ ‘‘ہمارے ہاں شادی ہمیشہ پسند سے کی جاتی ہے۔۔یعنی گھر والوں کی پسند سے۔۔۔ ‘‘بعض لوگوں سے مل کر انسان حیرت سے سوچتا ہے کہ اب تک وہ کہاں تھے اور جہاں تھے وہاں واپس کب...
  10. سارا

    آؤ ہنسیں

    جزاک اللہ۔۔۔ :D
  11. سارا

    ISLAMIC IMG

  12. سارا

    ISLAMIC IMG

  13. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    2 ) ممنوع اور ناجائز وسیلہ : اس کی ایک صورت تو یہ ہے کہ انسان مُردوں کو پکارے اور ان سے حاجتیں طلب کرے جیسا کہ آج کل ہو رہا ہے۔۔یہ شرک اکبر ہے۔۔ فرمان الٰی: یونس 102 ) ‘‘اور اللہ کے علاوہ ان کو مت پکارو جو نہ تم کو نفع دے سکتے ہیں اور نہ نقصان پہنچا سکتے ہیں اگر تم نے ایسا کیا تو ایسی...
  14. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    وسلیہ اور طلب شفاعت س: ہم اللہ کی طرف کن چیزوں سے وسلیہ پکڑیں ؟ ج: وسیلہ پکڑنا جائز بھی ہے اور ممنوع بھی۔۔ 1 )جائز اور مطلوب وسیلہ یہ ہے کہ انسان اللہ تعالٰی کے اسماء حسنٰی اور اس کی صفات اور اپنے اعمال صالحہ کا وسیلہ پکڑے۔۔ فرمان الہٰی : 1 ) (الاعراف : 180 ) ‘‘سب سے اچھے نام اللہ...
  15. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: کیا غیر اللہ کی قسم کھانی جائز ہے؟ ج: فرمان الٰہی : التغابن : 8 ) ‘‘کہو کیوں نہیں‘ میرے رب کی قسم تم ضرور اٹھائے جاؤ گے۔۔‘‘ 1 )حدیث نبوی : (صحیح‘ رواہ احمد ) ‘‘جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی اس نے شرک کیا۔۔‘‘ 2 )متفق علیہ: ‘‘جس کو قسم کھانی ہو اسے چاہیے کہ اللہ کی قسم کھائے ورنہ...
  16. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ‘‘کیا نگہت برا نہیں مانتی۔۔‘‘ ایلی نے مانی سے پوچھا۔۔‘‘ ‘‘بہت۔۔‘‘ مانی بولا۔۔‘‘کڑھتی ہے۔۔لیکن بھئی گلاب کے ساتھ کانٹے تو ہوں گے۔۔‘‘ ‘‘وہ بھی تو نگہت ہے۔۔‘‘ایلی نے کہا۔۔ ‘‘ہاں۔۔‘‘وہ بے پروائی سے بولا۔۔‘‘نگہت کی کیا بات ہے۔۔وہ ہم سب کی محبوبہ ہے۔۔جگت محبوبہ ہے۔۔ہم سب اسے پیار کرتے ہیں۔۔تم بھی...
  17. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ایلی کا رنگی کی بیوی سے ملنے کا اتفاق یہ ہوا کہ اسی روز جب چائے کا وقت ہوا تو غیر از معمول بیٹھک میں چائے پینے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بجائے رنگی اسے گھر کے اندر زنانے میں لے گیا۔۔اور بیوی نگہت سے اس کا تعارف کرا دیا۔۔نگہت کو دیکھ کر ایلی گھبرا گیا۔۔ نگہت خوبصورت تھی اس میں ایک عجیب سا وقار تھا۔۔نگاہ بے...
  18. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ہاجرہ کا خیال تھا کہ ایلی شادی کے نام پر بدک جائے گا۔۔شاید وہ ساری عمر دوسری شادی کے لیے تیار نہ ہوگا۔۔ایلی کے منہ سے یہ بات سن کر وہ حیران رہ گئی۔۔ تو تمہیں کوئی اعتراض نہیں نا۔۔‘‘اس نے پوچھا۔۔ ‘‘ہو جائے تو بھی اعتراض نہیں۔۔نہ ہو تو بھی نہیں۔۔‘‘ ‘‘تو کہاں کرو گے ؟‘‘ ‘‘کہیں بھی۔۔‘‘ وہ بولا۔۔...
  19. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    نگہت گروپتن میں ایلی کا مرکز رنگی کی بیٹھک تھی۔۔مدرسے سے فارغ ہو کر وہ سیدھا گھر جاتا اور چند ایک منٹ رسمی طور پر وہاں ٹھہر کر عالی کو اٹھا کر رنگی کی بیٹھک میں پہنچ جاتا۔۔ عالی کے ذہن میں ایک خوف طاری رہتا تھا۔۔ پہلے ایک روز ناگاہ ابو گھر چھوڑ گیا تھا اور وہ اپنی امی کے ساتھ اکیلا رہ گیا...
  20. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ‘‘جے جے تو نہیں خالی ونتی ہے۔۔‘‘مائی نے کہا۔۔‘‘ البتہ جو دوسری والی پتلی ادھر رہتی ہے۔۔وہ ہے کچھ کچھ۔۔‘‘ ‘‘وہ وہ تو شہزادی ہے شہزادی۔۔‘‘رنگی نے کہا۔۔ شہزادی تو نہیں خیر۔۔‘‘مانی بولا۔۔‘‘خاصی ہے۔۔‘‘ ‘‘شہزادے کو جو بھی میسر ہو وہ شہزادی ہوتی ہے۔۔‘‘رنگی مسکرایا۔۔ شہزادہ تو جھک مارتا رہتا...
Top