نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    قیصرانی بھائی اب دار چینی ہو یا کچھ اور ذائقے کی دُنیا میں ہر ایک کا اپنا ہی کُلیہ ہے ،،، میں بذات خود تو کبھی دارد چینی کافی کے ساتھ نہ لوں ۔۔ :p
  2. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم اسلام سعود بھائی :)
  3. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    پروردگار کا بڑا کرم ہے بہتیروں سے بہتر زندگی ہے :)
  4. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم اسلام زین بھائی :) کیسے ہیں محترم ؟؟
  5. سید فصیح احمد

    دوستو! مجھے ما سکیٹو کہتے ہیں ۔

    واہ ،،، منفرد انداز سے قلم آزمایا اس مضمون پر ،، سلامت رہیں :)
  6. سید فصیح احمد

    آپ کی زندگی کا اپنا مزاحیہ واقعہ ۔

    ہاہاہاہاہا :laughing: :laughing:
  7. سید فصیح احمد

    الماس !! ---- ( از فصیح احمد )

    مزاح کے انداز میں اچھا نکتہ بتلایا :) آپ جیسے سینئرز کے الفاظ بہت ہمت بندھاتے ہیں ۔ آپ سب کی صحبت میں بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے ، لکھنے میں ابھی کم سن ہوں ، مگر کوشش جاری ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا :)
  8. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم اسلام منصور بھائی :) :)
  9. سید فصیح احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    شام بخیر وجی بھائی !!
  10. سید فصیح احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اوہ اب سمجھا ،،، مجھے پر خود بھی نیند کا شدید غلبہ ہوتا ہے فلو یا چیسٹ انفیکشن کی کوئی بھی دوا استعمال کرنے سے ،، شائد اس کا تعلق خون سے ہے !! اللہ بہتر جانتا ہے ،،، لیکن پھر بھی یہ حالت ڈاکٹر کو ضرور بتانی چاہیے ،،، اگر نیند کا غلبہ قابو میں نہ رہے !! اللہ آپ کو سلامت رکھے بھای جان ،، ثُم آمین...
  11. سید فصیح احمد

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ارے واہ شمشاد بھائی یعنی کہ آپ کافی شوق رکھتے ہیں :) یہ لیں فوم کے ساتھ :)
  12. سید فصیح احمد

    واااااہ !!!!! :) :)

    واااااہ !!!!! :) :)
  13. سید فصیح احمد

    کیا بننا تھا اور کیا بن گئے

    اس پر گفتگو کچھ دیر میں :) ،،،،، :coffee:
  14. سید فصیح احمد

    کمال !!!!

    کمال !!!!
  15. سید فصیح احمد

    خواہشات کا ستیاناس

    بھائی یہ تو فاؤل ہے:eek: ،،، اس خواہش کو تو رد نہیں کر سکتے :confused: ،،، کُچھ اور لِکھیں ،،،، ہُنہ !! :cautious:
  16. سید فصیح احمد

    خواہشات کا ستیاناس

    (آمین) اور آپ اس خوشی میں ہر الٹا کام سوچنا شروع کر دیں !! :noxxx: :p کاش میں سُپر سٹار بن جاؤں ،،، :daydreaming:
  17. سید فصیح احمد

    آپ کی زندگی کا اپنا مزاحیہ واقعہ ۔

    او یار بھائی آپ گمان نہیں کر سکتے اس وقت سچی میں میری کیا حالت ہوئی تھی ،،،، ہاہاہاہا :laughing: :laughing: :laughing: :bomb: :rollingonthefloor:
  18. سید فصیح احمد

    خواہشات کا ستیاناس

    لیکن لائسنس جب بنے تو تاریخ غلط چھپ جائے ( پہلے سے تاریخ انتہا ہو چکی ہو ) کاش میری ملاقات امجد اسلام امجدسے ہو جائے :)
  19. سید فصیح احمد

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

    لو بھئی ماہی چِڑیا ہماری طرف سے :)
  20. سید فصیح احمد

    خواہشات کا ستیاناس

    جس دن آپ سکائی ڈائیو پر جاؤ ، پتہ چلے جہاز خراب ہے اور واپس آنا پڑے !! کاش میں دُنیا کی سب زبانیں جاتا ہوں !! :cool2:
Top